دیوان منصور

  1. منصور آفاق

    غزل ۔۔ منصور آفاق

    وہ نشانے پہ مرے آخری طائر ہونا پھر اُسی آن کہیں اور سے فائر ہونا حاکمِ وقت کے چہرے پہ طمانچے کی طرح قحط کے شہر میں غلے کے ذخائر ہونا زندگی ! تیری کچہری میں کئی سال سے ہوں کب عدالت میں مرا کیس ہے دائر ہونا تیری آنکھوں کے علاوہ یہ کہاں ممکن ہے مرتکز رہنا وہیں ، دھیان بغائر ہونا یاد کی سمت...
  2. منصور آفاق

    دیوان منصورْ۔عتیق انور راجہ کی تحریر منصور آفاق کے دیوان کے بارے میں

    میں پچھلے کئی دنوں سے ایک حیرت میں گم ہوں اس کی وجہ یہ ہے کہ میں وقت کی حیرت انگیز کتاب کے مطالعے کی کوشش کر رہا ہوں۔ یہ کتاب سائنسی انکشافات یا عجائبات پر مشتمل نہیں بلکہ علمی اور ادبی کارہائے نمایاں ہیں۔ ادب میں خصوصاً غزل کے میدان میں نئی جہتیں تلاش کی گئی ہیں اور پرانی کو نئے معنی و مفہوم...
  3. کامران احمد

    دیوان منصور۔ظفراقبال کی تحریر ۔ منصور آفاق کے تازہ کتاب کے بارے میں

    ! منصور آفاق ان دنوں لاہور آئے ہوئے ہیں۔ کالم کے ذریعے پہلے بھی ملاقات ہو جاتی تھی اور ان کی نئی شاعری کی گونج بھی اکثر و بیشتر سنائی دے جاتی۔ ''نیند کی نوٹ بُک‘‘ ان کا غالباً پہلا مجموعۂ کلام تھا۔ اب ''دیوانِ منصور‘‘ کے نام سے ان کا مفصل کام زیر ترتیب ہے جو کم و بیش 900 سے 1000 صفحات کو محیط...
  4. منصور آفاق

    منصور آفاق کی تازہ غزل

    امید ِ وصل ہے جس سے وہ یار کیسا ہے وہ دیکھنا ہے جسے بار بار کیسا ہے اٹھانیں کیسی ہیں اسکی ، خطوط کیسے ہیں بدن کا قریہ ء نقش و نگار کیسا ہے ادائیں کیسی ہیں کھانے کی میز پر اس کی لباس کیسا ہے اُس کا، سنگھار کیسا ہے وہ کیسے بال جھٹکتی ہے اپنے چہرے سے لبوں سے پھوٹتے دن کا نکھار کیسا ہے وہ شاخیں...
Top