ہمیشہ کی بادشاہت
زندگی سے بڑھ کر کچھ بھی پیارا نہیں۔
زندگی میں زندگی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں۔
ایک انسان سب سے زیادہ پیار اپنی زندگی سے کرتا ہے۔
اگر وہ خوش ہے تو زندگی سے ہے اور اگر وہ غمگین ہے تو زندگی سے ہے۔
صرف خوشی سے بھی انسان بور ہو جاتا ہے ،اکتا جاتا ہے اور غمگین ہو جاتا ہے۔
یہ خوشی اور...
ٹائینز (Tiens):
"ان کا کہنا ہے کہ صحت اور دولت پر ہر انسان کا حق ہے اور یہ حق اسے آسان طریقے سے ملنا چاہے اور ان کے سسٹم کی بدولت ہر انسان یہ حق باآسانی حاصل کر سکتا ہے"
میں کچھ بہت زیادہ نہیں جانتا ٹائینز کی بارے میں جتنا کہ میرے خیال میں مجھ جاننا چاہیے۔۔۔۔۔۔ یہ قریبا 2 سال پہلے کی بات ہے کہ...
دو تین دن کے وقفے سے بھارت کی دو دلچسپ متضاد اور ایک دوسرے سے بہت قریبی تعلق رکھنے والی دو خبریں نظر سے گزریں۔
پہلی خبر کے مطابق بھارت کے ایک مشہور شہر گوالیار سے 35 ہزار لوگوں نے ایک لانگ مارچ شروع کیا ہے جو آگرہ، متھرا اور فرید آباد وغیرہ سے ہوتا ہوا اس ماہ کے آخر تک بھارت کی راجدھانی دہلی...
ایمان و یقیں کی دولت سے
مالا مال تھا ماضی اپنا
بحشیت ایک قوم جانے جاتے تھے
زُبان خاص وعام تھے ہمارے قصے
لوگ اپنی تہذیب کے گُن بھی گاتے تھے
سجدہٴ شہادت نے ماتھوں کو سجا رکھا تھا
تختئی غازی نے سینوں کو چُھپارکھا تھا
یہاں قاسم تھا ، غزنوی بھی
یہاں محمود تھا ایاز بھی
یہاں پر سوچ تھی
قوتِ...