بہت سے لوگوں اور خاص طور پر خواتین کے ساتھ یہ مسئلہ ہوتا ہے وہ روز اپنے شوہر سے پوچھتی ہیں کہ آج کیا پکانا ہے ؟ پھر اگلے دن مطلب کہ روز کا معمول ہوتا ہے ۔
اُس کےلئے آپ کو چاھئیے کہ آپ دنوں کے حساب سے شیڈول تیار کرلیں مطلب کہ
ہفتہ : چاول اور سالن
اتوار : ایک دن کہیں باہر کھانا کھالیں اچھے سے...