جشنِ پرچمِ ملّی کے روز شہرِ دوشنبہ کی خیابانیں اور سرکارتی عمارتیں تاجکستان کے سہ رنگی پرچم سے آراستہ کی گئی تھیں۔ یہ روز تاجکستان میں ہر جگہ منایا گیا۔
تاجکستان میں سال ۲۰۰۹ء سے 'روزِ پرچّمِ ملّی' نامی یہ جشن منایا جا رہا ہے، جس کا شمار سرکاری جشنوں میں سے ہوتا ہے۔ حُکّام اِس جشن کو ریاستی...