دعائیں

  1. جاسمن

    آج کی دعا

    یا اللہ! یا کریم ! پاکستان کو ہر طرح کے فتنے اور شر سے بچا۔ اس میں فساد اور برائی پھیلانے والوں کو ناکام اور رسوا کر۔کشمیریوں کی مدد فرما۔ کشمیر و فلسطین کو آزادی عطا فرما۔ اللہ کریم ہمیں ہر مشکل اور پریشانی سے محفوظ رکھ۔ رزق میں خیروبرکت عطا فرما۔ وہ تمام بھلائیاں عطا فرما جو نبی پاک ﷺ نے...
  2. ام اویس

    اللّٰھُمَّ رَبّنَا ۔۔۔

    وَإِذْ يَرْفَعُ إِبْرَاهِيمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَإِسْمَاعِيلُ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ اردو: اور جب ابراہیم اور اسمٰعیل علیھما السلام بیت الله کی بنیادیں اونچی کر رہے تھے تو دعا کئے جاتے تھے کہ اے ہمارے پروردگار ! ہم سے یہ خدمت قبول فرما بیشک...
  3. راحیل فاروق

    دعا خدا حافظ!

    سب سے پہلے تو جو احباب ہمیں محفل سے رخصت ہوتا دیکھنے کی مذموم تمنا لیے چلے آئے ہیں، ان سے معذرت۔ ہم ابھی چندے اور دوستوں کے سینوں پہ مونگ دلنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ جلنے والے کا منہ کالا! خدا حافظ کا یہ مراسلہ دراصل ان احباب کے نام ہے جنھیں ہم آج تک اپنی عدیم الفرصتی کے باعث خدا حافظ نہ کہہ سکے...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    دعائیں

  5. نایاب

    مبارکباد نیلم بہنا سالگرہ مبارک

    محترم نیلم بہنا آپ کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارک باد اللہ تعالی آنے والے سالوں میں آپ کے ہر خواب کی تکمیل فرمائے ۔ آپ کے دم سے سدا خوشیاں پھیلتی رہیں ۔ کبھی غم نہ آئے آپ سدا مسکرائیں ۔ آمین ثم آمین
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    استخارہ کے سنت طریقہ

    استخارے کا مطلب استخارہ کا مطلب ہے کسی معاملے میں خیراور بھلائی کا طلب کرنا،یعنی روز مرہ کی زندگی میں پیش آنے والے اپنے ہرجائز کام میں اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنا اور اللہ سے اس کام میں خیر ،بھلائی اور رہنمائی طلب کرنا ،استخارہ کے عمل کو یہ سمجھنا کہ اس سے کوئی خبر مل جاتی ہے تویہ بہت بڑی غلط...
  7. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ آسان حدیثیں اور دعائیں

    آسان حدیثیں اور دعائیں کتاب آپ کے ذوقِ مطالعہ کی نذر
Top