دعاؤں کی قبولیت میں بڑی رکاوٹ ہمارے گناہ ہوتے ہیں. جب ہمارے پیٹ میں غذا اور ہمارے بدن پر لباس بھی حرام پئسوں کا ہوگا تو کیسے دعائیں قبول ہوں گی...؟ اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی ذہن نشین کرلینا چاہیے کہ دعا کبھی بھی ضایع نہیں ہوتی. یا تو اس کی وجہ سے کوئی مصیبت ٹل جاتی ہے، یا دعا ہمارے گناہوں کا کفارہ...