بسم اللہ الرَّحْمٰن الرَّحِیْم ہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
میں یعنی کہ راجہ صاحب آج کل کچھ چھوٹی چھوٹی پریشانیوں میں گِھر گیا ہوں* جس کی وجہ سے ذہنی اور جذباتی طور پر خود کو بہت الجھا ہوا محسوس کرتا ہوں
سب دوستوں سے اپیل کرتا ہوں اللہ سبحان و تعالٰی کے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ...