(سُشانت سنگھ راجپوت (اداکار) کی 34 سال کی عمر میں خود کشی پر)
نگہِ من - شکیبؔ احمد کے بلاگ سے
مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ کیا ہم واقعی اتنے کمزور ہیں کہ زندگی کی کشاکش سے یوں ہار مان جائیں؟ ہم اتنے ہی بے وقوف ہیں کہ اپنے اطراف کے لوگوں کو ، ان کی باتوں اعصاب پر اس قدر سوار کر لیں کہ اپنا جینا...