تعارف
استثنا تب ہوتا ہے جب پروگرام میں کوئی استثنائی صورت پیدا ہوتی ہے ۔ مثلا اگر ہم کوئی فائل پڑھنے کی کوشش کریں اور فائل موجود ہی نہ ہو ؟ اگر وہ غلطی سے حذف (delete) کر دی گئی ہو یا اس کا نام تبدیل کر دیا گیا ہو۔ ایسی صورتحال کو استثنا کے ذریعے سنبھالا جاتا ہے۔
اسی طرح اگر کسی پروگرام میں...