صدر پاکستان آصف علی زرداری نے جسٹس یحیٰی آفریدی کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر منظوری دیدی ہے۔تعیناتی کا یہ عمل حالیہ منظور کی گئی چھبیسویں آئینی ترمیم کے تحت ہوا ہے۔اس ترمیم میں پارلیمنٹ کو تین سینئر ترین ججوں میں سے کسی ایک کو چیف جسٹس تعینات کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔
---
آئیے دیکھتے...
10 کروڑ موبائل صارفین کی سنی گئی، چیف جسٹس نے موبائل کارڈ پر ٹیکس کٹوتی کا از خود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ نے حکومت اور موبائل فون کمپنیوں کو نوٹسز جاری کر دیئے۔
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے 100روپے کے لوڈ پر 40 روپے کٹوتی ہوتی ہے، اتنی زیادہ کٹوتی کس مد میں کی جاتی ہے ؟ یہ عوام کا...
صرف دو ماہ قبل اپنے عہدے کا حلف اٹھانے والے سندھ کے گورنر اور پاکستان کے سابق چیف جسٹس سعید الزمان صدیقی 11 جنوری 2017 کو 78 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
جسٹس تصدق حسین جیلانی نے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
اسلام آباد…جسٹس تصدق حسین جیلانی پاکستان کے اکیسویں چیف جسٹس بن گئے۔ صدر ممنون حسین نے نئے چیف جسٹس سے حلف لیا۔چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی ،جس میں صدر ممنون حسین ،وزیراعظم،وفاقی کابینہ کے ارکان، قائد حزب اختلاف...
میری تجویز ہے کہ جیسے پاکستان میں ،6 ستمبر یوم دفاع ہے،7 ستمبر یوم فضاءیہ ہے،28 مئی یوم تکبیر ہے، 23 مارچ یوم جمہوریہ ہے ایسے ہی 16 مارچ کو یوم عدلیہ کے طور پر منانا چاہئے۔
16 مارچ کو مشرفی آمریت سے معزول ہونے والے معزز جج عوامی دباو کے نتیجے میں بحال ہوئے اور عدلیہ نے تاریخ میں پہلی مرتبہ...
کراچی بدامنی کیس؛ لیاری سومنات کا مندر نہیں جو فتح نہ ہوسکے، چیف جسٹس
اگر ہم یہ رپورٹ تسلیم کرلیں تو اس کا مطلب کہ آج سے ایک قتل بھی نہیں ہونا چاہیے، چیف جسٹس۔ فوٹو فائل
کراچی: کراچی بد امنی کیس کی سماعت کے موقع پر چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے آئی جی سندھ اور چیف سیکریٹری کی رپورٹ پر عدم...
پنجابی سیاستدانوں کو بچانے كیلئے اب الفاظ كے معنی تبدیل کئے جارہے ہیں، بلاول بھٹوزرداری
سپریم کورٹ نے عمران خان کو اپنی تقریر میں عدلیہ کے لئے سخت نکتہ چینی کرنے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا تھا ۔ فوٹو: فائل
دبئی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پنجابی...
بینک آف پنجاب :پرویز اور مونس الٰہی نے2.2ارب روپے نکلوائے
اسلام آباد…بینک آف پنجاب نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی، مونس الٰہی اور وجاہت حسین نے اثرورسوخ استعمال کر کے 2.2 ارب روپے نکلوائے۔چیف جسٹس افتخا رمحمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بینک...
سائیکل پنکچر والوں کو بھی بلیو پاسپورٹ جا ری کرائے گئے،ڈی جی پاسپورٹ
اسلام آباد…اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاسپورٹ لیمی نیشن پیپرکنٹریکٹ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیاہے جبکہ ڈی جی پاسپورٹ ذو الفقار چیمہ بھی عدالت میں پیش ہو گئے۔پاسپورٹ لیمی نیشن پیپرکنٹریکٹ کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو ئی۔...