اس سبق میں ہم ایک فائل کو پڑھ کر اس سے ایک عدد ڈکشنری بنا رہے ہیں۔ اس کے بعد اس ڈکشنری سے متعدد کام لیے جا سکتے ہیں۔
RomanUrdu.txt
.: ۔
Aisa:ایسا
bhi:بھی
hai:ہے
koi:کوئی
sab:سب
acha:اچھا
kahain:کہیں
jisay:جسے
import os
FILE = os.path.join("C:",os.sep,"TECHNICAL","PYTHON","RomanUrdu.txt")...
Opening File with Raw String
اس سے پہلے ہم دیکھ چکے ہیں کہ فائل کو پڑھنے کے لیے فائل کا پاتھ کیسے دیا جا سکتا ہے ۔ ایک طریقہ تو خام اسٹرنگ میں پورا فائل پاتھ لکھ کر اسے کھولنا اور پھر پڑھنا ہے ۔
file = open(r'C:\TECHNICAL\PYTHON\poems.txt')
print(file.read())
file.close()
اس طریقہ سے آپ خام...
سب سے پہلے ایک انگریزی کی ایک خوبصورت نظم پڑھتے ہیں۔
The Man Who Thinks He Can
If you think you are beaten, you are;
If you think you dare not, you don't.
If you'd like to win, but think you can't
It's almost a cinch you won't.
If you think you'll lose, you've lost
For out in the world we find...