فائر فاکس

  1. راج

    سی ایس ایس پیج فائر فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلور پر یکساں ۔۔۔

    میں سی ایس ایس کی ٹیسٹنگ کر رہا تھا کہ کس طرح یہ دونوں براوزر فائر فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورو پر یکساں نظر آئے مگر بہت کوشش کے بعد بھی نہیں ہو سکا- کنڈیشنل کمنٹ پر نظر ثانی کی مگر وہ بھی مکمل طور پر کام نہ آیا سی ایس ایس فائل کو ایچ ٹی ایم ایل پیج پر میں نے لنک دیا اور اب میں چاہتا ہوں کہ...
  2. محمدصابر

    فائر فاکس کا کمانڈ لائن انٹرفیس پلگ انubiquity

    فائر فاکس لیبز سے ایک نیا پلگ ان بیٹا ubiquityریلز کیا گیا ہے۔ جو براؤزر میں کمانڈ لائن انٹرفیس شامل کرے گا۔ یہ فائرفاکس 3.0اور3.5کے ساتھ کام کرے گا۔ یہ مختلف زبانوں میں کمانڈ لکھ سکتا ہے۔ ان کا جو فیچر مجھے سب سے پسند آیا ہے اس کا اقتباس پیش خدمت ہے۔ ابھی تو صرف تین زبانیں ہی شامل کی گئی...
  3. محمدصابر

    اپنا فائر فاکس براؤزر بنائیں۔

    موزیلا ، فائر فاکس کے اگلے ورژن کے ساتھ آپ کو اپنا کسٹمائزڈ براؤزر بنانے کے لئے سہولت فراہم کرے گی۔ جس میں‌آپ اپنی مرضی سے فائر فاکس کو تبدیل کرکے ان تبدیلیوں‌کو محفوظ کریں‌گے اور کسی بھی دوسرے ڈیسک ٹاپ پر انسٹال کر سکیں گے۔ Customize your browserپروگرام ان انٹرپرائز آرگنائزیشنز کے لئے ہے جو...
  4. محمدصابر

    فائر فاکس میں‌ملٹی پراسیسس کی سپورٹ

    موزیلا ایک نیا پراجیکٹ شروع کرنے جا رہاہے جس میں فائر فاکس میں ملٹی پراسیسیس سپورٹ پر کام کیا جائے گا۔ گوگل کروم کی دیکھا دیکھی باقی براؤزرز کی دوڑ میں موزیلا بھی شامل ہو گیا ہے۔ گوگل نے تو کروم کے تعارف میں سب سے زیادہ توجہ ہی شاید اس فیچر پر دی تھی۔ (ویسے آپس کی بات ہے کہ میں ابھی کروم کو...
  5. محمدصابر

    ویب ڈویلپرز کے لئے فائرفاکس پلگ انز

    Aardvark صفحے پر کسی ایلیمنٹ کو سیلیکٹ کر کے اس پر کام کرنےکے لئے ہے۔ ColorZilla صفحے پر موجود کسی رنگ کا کوڈ کاپی کرنے کے لئے ہے۔ CSS Validator صفحے پر موجود CSS کی ویلیڈیشن کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ یہ نتائج کو نئے صفحے پر کھولتا ہے۔ CSSViewer کسی صفحے کی CSS کو دیکھنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔...
  6. عمران القادری

    اتنی بڑی خوشخبری اور ہم سے چھپی رہی ۔ اردو ڈکشنری

    یار اتنی بڑی خوشخبری اور ہم سے چھپی رہے ۔وہ کیسے۔ میں آج یاہو پر کچھ تلاش کر رہا تھا کہ وہاں پر اچانک مجھے ایک لنک ملا اردو ڈکشنری کا مجھے دیکھ کر حیرانگی اور خوشی میں فورا ہی اسے کلک کیا کھول لیا جب اس کی تفصیل جانی تو میری خوشی تو ایک گنا سے بڑی دوگنا ہو گئی اور پھر دوگنا سے تین گنا۔ پہلی خو...
Top