فائرفاکس

  1. حسیب نذیر گِل

    محفل کا اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    مجھے پچھلے کئی دنوں سے ایک مسئلہ پیش آ رہا ہے۔میں جب بھی محفل کو فائر فاکس میں کھولتا ہوں تو اسکا اردو ایڈیٹر کام نہیں کرتا۔سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں یہ مسئلہ صرف فائرفاکس میں آرہا ہے۔میں فائر فاکس کا ورژن نمبر 15 استعمال کر رہا ہوں
  2. حسیب نذیر گِل

    ونڈوز ایکسپلورر کو ٹیبز سے مزین کریں

    کچھ دن پہلے ایک سافٹ وئیر پر نظر پڑی جب اسے استعمال کیا تو یہ واقعی کمال کا سافٹ وئیر نکلا۔اس سافٹ وئیر کا نام CLOVER ہے۔اس سافٹ وئیر کی سب سے بڑی خصوصیت یہ کہ یہ ونڈوز ایکسپلورر کو ٹیبز (Tabs)سے مزین کردیتا ہے.اور صرف یہی نہیں اس میں گوگل کروم اور فائر فاکس والی کئی خصوصیات ہیں جیسے ٹیب کو پِن...
  3. حسیب نذیر گِل

    آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

    یہ کھیل صرف ان محفلین کے لیے ہے جو فائرفاکس استعمال کرتے ہیں۔ کھیل کچھ یوں ہے آپ شاید سمجھ چکے ہونگے۔ فائرفاکس میں ایڈریس بار کے شروع میں موجود محفل کے آئیکون(Favicon) پر کلک کریں۔پھر More Info پر جائیں۔اور آگے ایک ونڈو دکھائی دیگی جیساکہ سکرین شاٹ میں دکھایا گیا ہے۔یہاں پرHave i visited...
  4. محمد سعد

    فائرفاکس 4 کا اجراء

    ایسا لگتا ہے کہ یہاں ابھی تک کسی نے فائرفاکس 4 کے باقاعدہ اجراء کی خبر نہیں لگائی۔ (پاکستانی وقت کے مطابق) کل (یعنی 22 مارچ) اس کا اجراء ہوا ہے اور ابھی تک 24 گھنٹے پورے نہیں ہوئے۔ جنہوں نے ابھی تک ڈاؤن لوڈ نہیں کیا، وہ جلدی سے کر لیں تاکہ اس بار کا 24 گھنٹوں کے دوران ڈاؤن لوڈز کا ریکارڈ...
  5. نبیل

    فائرفاکس کاایکس ریفریش پلگ ان

    ایکس ریفریش فائرفاکس کی ایک ایکسٹینشن ہے جو کہ ویب ڈیویلوپرز کے لیے خاص طور پر مفید ہے۔ ایکس ریفریش ڈسک پر ویب پیج سے متعلقہ کوڈ میں تبدیلیوں کا معائنہ کرتا رہتا ہے اور ہر تبدیلی کے ساتھ ساتھ ویب پیج کو ریفریش کرتا رہتا ہے جس سے ویب پیج میں تبدیلیوں کا اثر لائیو دیکھا جا سکتا ہے۔ حوالہ...
  6. خواجہ طلحہ

    فائر فاکس سنک(sync)

    فائرفاکس کے ورژن 4 کے بیٹا میں synchronization متعارف کروادی گئی ہے۔جس کی بدولت اپنی سیٹنگز، پاس ورڈز،بک مارکس،ہسڑی،اوپن ٹیبز اور دیگر سیٹنگز اپنے کسی بھی کمپیوٹر یا ڈوائس میں بیک وقت محفوظ کی جاسکتی ہیں۔ اور ان سیٹنگز تک کسی بھی مشین سے رسائی حاصل کی جاسکتی ہے
  7. الف عین

    موزیلا فائر فاکس کا ہندوستانی روپ

    دیکھیں http://www.epicbrowser.com/ ایپک ایسا براؤزر ہے جسے ہندوستان کے لئے کسٹمائز کیا گیا ہے جو کافی حد تک پاکستان کے لئے بھی قابل قبول ہو گا۔ اس کی خصوصیات: بلٹ ان وائرس سکینر، جو داؤن لوڈ کے ساتھ سکین بھی کرتا ہے، اور آف لائن بھی۔ ہندی، بنگالی، گجراتی، مراٹھی، پنجابی، اردو، تگو ک، ٹامل،...
  8. نبیل

    مائیکروسوفٹ کی اپڈیٹ میں فائرفاکس ایکسٹینشن کی انسٹالیشن

    مائیکروسوفٹ کئی مرتبہ نتائج کی پرواہ کیے بغیر بچگانہ حرکتوں پر اتر آتی ہے۔ ایک خبر کے مطابق مائیکروسوفٹ کی جانب سے ایک اپڈیٹ میں خاموشی سے فائرفاکس کے لیے ایک بنگ سرچ انجن کی ٹول بار بھی شامل کر دی گئی تھی۔ اور ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔بعد میں یوزرز کے احتجاج پر مائیکروسوفٹ نے کہا اوہوغلطی ہوگئی...
  9. راج

    انٹرنیٹ سرفنگ میں ایڈورٹائزمنٹ بلاک کریں

    انٹرنیٹ پر سرفینگ کے دوران بہت سی سائٹ پر ایڈورٹائزمنٹ کی بھر مار ہوتی ہے اور ساتھ ہی ان کے کھلنے سے آپ کا بینڈوتھ بھی استعمال ہوتا ہے تو ایسے بے وجہ کے ایڈ کے سبھی براوزر نے کوئی کوئی حل نکال رکھا ہے آئیے سب پر نظر ثانی کی جائے- انٹرنیٹ ایکسپلورر 8 1- اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ ایکسپلورر8 نہیں ہے...
  10. محمدصابر

    جیٹ پیک ، فائر فاکس کا ایک اور زبردست پلگ ان

    فائرفاکس کی تجرباگاہوں میں ایک اور پلگ ان کی تخلیق جاری ہے جس کے ذریعے آپ اپنے لئے پلگ ان تخلیق کرسکیں گے۔ اور اس کے لئے صرف HTML، جاوا سکرپٹ اور سی ایس ایس کو جاننے کی ضرورت ہو گی۔اور انسٹال اور ان انسٹال کی پریشانی بھی نہیں ہو گی۔ فائر بگ کی طرح ڈی بگنگ بھی ہو جائے گی۔...
  11. نبیل

    فائر سکوپ، فائربگ کا ایک مفید ایڈ آن

    فائربگ فائرفاکس براؤزر کی ایک ایکسٹینشن ہے جو ویب ڈیویلوپرز کے لیے خاص طور پر بہت مفید ہے۔ فائرسکوپ فائربگ کی ایک ایکسٹینشن ہے جس کے ذریعے فائربگ میں ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس کا ریفرینس میٹیریل بھی دستیاب ہو جاتا ہے۔ تفصیلات کے لیے ذیل کے ربط پر جائیں: FireScope
  12. arifkarim

    ! فائر فاکس 3 ریلیز !

    آخر کار جسکا انتظار تھا، اب مکمل ہے۔ یہ لیجئے ایک بہترین ویب براؤذر کا نیا ورژن: http://www.mozilla-europe.org/en/firefox/ اس ورژن کی اور بہت سی خصوصیات کے علاوہ ایک خصوصیت ہمارے لئے: یعنی عربی زبانوں‌ کیلئے امپروو ٹیکسٹ رینڈرنگ! :) اسکو ڈاونلوڈ کیجئے اور ایک دن میں سب سے زیادہ...
Top