ایڈیٹر میں رسم الخط کی ٹُول ٹِپ ”فونٹ“ ہے جو ”رسم الخط“ ہونی چاہیے نا؟
چھ (6) رسوم الخط میں صرف تہامہ رسم الخط کی شکل ”مناسب“ ہے دیگر رسوم تو میرے خیال میں اردو کے لئے ہیں ہی نہیں، اُن کے بجائے فیض لاہوری، علوی نستعلیق، مہر نستعلیق، اسلم، بمبئی بلیک وغیرہ خوبصورت اور معیاری رسم الخط رکھنے چاہیے...
آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2019 کا شیڈول و فارمیٹ جاری کر دیا ہے-
1992 ورلڈ کپ کی طرز پر اس دفعہ بھی ٹورنامنٹ راؤنڈ رابن طرز پر کھیلا جائے گا- کافی طویل اور لمبا فارمیٹ تشکیل دیا گیا ہے- جہاں ہر ٹیمز 9 پول میچز کھیلے گی-
ابتدائی میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان 30 مئی ہو گا- فائنل 14 جولائی کو...
گوگل کرومیم بلاگ کے مطابق:
آج ویب پر امیج فارمیٹ کا جو عمومی رحجان ہے وہ ایک دہائی پرانی ٹیکنالوجی پرمبنی ہے۔
گوگل کے کچھ انجینئرز ایسا طریقہ ڈھونڈے کی تگ ودو میں لگے ہوئے تھے جس کی مدد سے JPEG جیسے امیجز کی کوالٹی اور resolution کو متاثر کیے بغیر کمپریس کیا جاسکے۔ انہی کوششوں کی بدولت گوگل نے...