فارسی اردو

  1. اربش علی

    فارسی شاعری رومی: هله! نومید نباشی که تو را یار براند

    هله! نومید نباشی که تو را یار براند گرت امروز براند، نه که فردات بخواند؟ [ خبردار! اگر یار تجھے ردّ کر دے تو ناامید نہ ہو جانا۔ اگر آج اس نے تجھے (اپنی درگاہ سے) نکالا ہے، تو کَل تجھے واپس نہ بُلا لے گا؟ ] دَر اگر بر تو ببندد، مرو و صبر کن آن جا ز پسِ صبر، تو را او به سرِ صدر نشاند [ اگر وہ...
  2. dxbgraphics

    فارسی سے اردو ترجمہ

    فارسی سیکھنے کے لئے میرے خیال میں یہ بھی ایک طریقہ ہوسکتا ہے کہ یہاں پر اردو میں جملہ لکھا جائے اور جن حضرات کو فارسی آتی ہے وہ اس کا ترجمہ فارسی میں لکھ دیا کریں ۔تو ابتدا میں ہی کرلیتا ہوں۔ السلام علیکم کیسے ہیں۔ اور کہاں سے ہیں
Top