فاریسٹ فائر

  1. الف نظامی

    مری: گھوڑا گلی کے جنگلات میں لگی آگ پر 36 گھنٹےبعد بھی قابو نہ پایا جا سکا

    مری : گھوڑا گلی کے بروری کے جنگلات میں لگی آگ پر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا۔ ریسکیو حکام کے مطابق سنیوء اور نند کوٹ جنگلات کے درختوں میں آگ لگی ہوئی ہے، تیز ہواؤں کے باعث آگ بار بار بھڑک رہی ہے۔ ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ پاک فوج اور ریسکیو راولپنڈی کی اضافی نفری آگ...
  2. الف نظامی

    مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں آگ لگ گئی

    اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں کے سید پور ولیج رینج میں آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ پاک آرمی اور سکس ایوی ایشن اسکواڈرن کے ہیلی کاپٹر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ سی ڈی اے کے 75 سے زائد فائر فائٹرز بھی آگ پر قابو پانےکی کوششوں کا حصہ ہیں، فائر فائٹرز کی مزید ٹیمیں روانہ...
  3. الف نظامی

    کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے امریکا کی فضا بھی آلودہ ، الرٹ جاری

    کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے امریکا کی فضا بھی آلودہ ، الرٹ جاری اوٹاوا: (ویب ڈیسک ) کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے امریکا میں بھی شدید فضائی آلودگی کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین حکام کاکہنا ہے کہ کینیڈا میں 400 سے زائد مقامات پر جنگلات میں آگ لگی...
  4. الف نظامی

    کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی ہوئی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا

    کیلی فورنیا: امريکا ميں شمال مغربی جنگلات میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے جس کی زد میں آکر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے اور درجنوں لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امريکا کے شمال مغربی ریاستوں اوريگن، کيلی فورنيا اور واشنگٹن کی رياستوں کے طویل رقبے پر پھیلے جنگلاتی...
  5. الف نظامی

    ایمیزون کے جنگلات نذرِ آتش ہو رہے ہیں

    -
Top