حیدرآباد کے مشہور شاعر وادیب جناب ڈاکٹر روئوف خیرؔ کی گذارش پر آزاد بلگرامی کی 27 شعروں پر مشتمل یہ ایک فارسی نعت کا اردوترجمہ ہے،جسے ہندوستان کےعظیم الشان فارسی اور اردو کے اسکالر حافظ جلال الدین قاسمی نے ایک نشست میں مکمل کیا ہے۔ترجمے سے شاعر کے نعت نبوی میں انحراف کازاویہ بھی سامنےآجاتا ہے۔...
یا رسول سلام عليك
یا نبی سلام عليك
یا رسول سلام عليك
یا نبی سلام عليك
صبا بسوی مدینه رو کن
صبا بسوی مدینه رو کن
از این دعاگو سلام برخوان
به گردِ شاه مدینه گرد و
به صد تضرع پیام برخوان
صبا بسوئے مدینہ جاکر
میری دعا اور سلام کہنا
بصد تضرع شہ مدینہ
سے جاکے میرا پیام کہنا
صبا بسوی مدینه رو کن...