فاروق احمد بھٹی

  1. فاروق احمد بھٹی

    مت مارو اپنے لوگوں کو

    مجھے خط ملا ہے غنیم کا بڑی عجلتوں میں لکھا ہوا کہیں رنجشوں کی کہانیاں کہیں دھمکیوں کا ہے سلسلہ مجھے کہہ دیا ہے امیر نے کرو حسنِ یار کا تذکرہ تمہیں کیا پڑی ہے کہ رات دن کہو حاکموں کو برا بھلا تمہیں فکرِ عمرِ عزیز ہے تو نہ حاکموں کو خفا کرو جو امیرِ شہر کہے تمہیں وہی شاعری میں کہا کرو کوئی...
  2. فاروق احمد بھٹی

    طویل موسم ملال کا ہے۔

  3. فاروق احمد بھٹی

    مستقل درد ۔۔۔۔

    اساتذہ کرام جناب محمد یعقوب آسی صاحب اور جناب الف عین صاحب سے اصلاحی نظر فرمانے کی درخواست ہے۔اور دیگر صاحبانِ علم و محفلین سے درخواست ہے کہ وہ بھی اپنی آرا سے زینت بخشیں۔ مستقل درد ۔۔۔۔ میں پریشان ہوں اس قدر جانے کیوں؟ بے کلی ہے عجب ہے کوئی تو سبب جو عیاں بھی نہیں اور نہاں بھی نہیں راستے گرد...
  4. ادب دوست

    مبارکباد فاروق احمد بھٹی بھائی دو ہزار مراسلے مبارک ہوں

    جناب فاروق احمد بھٹی بھائی کو دو ہزار مراسلوں پر بہت بہت مبارک ہو ۔
  5. شزہ مغل

    خوشبو

    اک رنگ سی کمان ہو خوشبو سا اک تیر مرہم سی واردات ہو اور زخم کھاؤں میں (جون ایلیا) آپ کی رائے میں " خوشبو" کیا ہے؟؟؟
  6. فاروق احمد بھٹی

    یوں بے رخی اچھی نہیں، اچھا نہیں غصہ

    اساتذہِ کرام جناب محمد یعقوب آسی صاحب و جناب الف عین صاحب اور دیگر صاحبانِ علم و محفلین سے درخواست ہے کہ غزل پہ اصلاحی نظر فرمائیں اور اپنی آرا سے زینت بخشیں مت ہو تو پریشاں مری دزدیدہ نظر سے میں شعلہ بد اماں ترے جلوے کے شرر سے اے حسن کے شہکار ترا جائے ہی کیا ہے دیکھے جو کوئی تجھ کو کھڑا...
  7. فاروق احمد بھٹی

    تِرا حُسن جلوہ نما تو ہے

    اساتذہِ کرام جناب محمد یعقوب آسی صاحب و جناب الف عین صاحب۔۔اور دیگر صاحبان علم و محفلین سے غزل پہ اصلاحی نظر فرمانے کی گزارش ہے۔ جو ازل سے باعثِ یاس ہے وہ تِرے وصال کی آس ہے رہِ خار زارِ حیات میں مجھے کب خوشی کوئی راس ہے تِرا حُسن جلوہ نما تو ہے تُو نہیں جو بندہ شناس ہے تو جو درمیاں نہ ہو...
  8. فاروق احمد بھٹی

    امیرالاسلام ہاشمی حیا گرتی ہوئی دیوار تھی، کل شب جہاں میں تھا

    امیرالاسلام ہاشمی حیا گرتی ہوئی دیوار تھی، کل شب جہاں میں تھا نظر اُٹھنا بہت دشوار تھی، کل شب جہاں میں تھا جنہیں ساڑھی میں آنا تھا وہ پتلونوں میں آئیں تھیں تمیز مرد و زن دشوار تھی کل شب جہاں میں تھا نظر کے کوفتے رخ کے پراٹھے وصل کے شربت مکمل دعوت دیدار تھی کل شب جہاں میں تھا زلیخائیں بضد...
  9. فاروق احمد بھٹی

    کل ہوا کیا کہ یوں مدہوش و پریشاں تھی رات

    اساتذہ کرام جناب محمد یعقوب آسی صاحب، جناب الف عین صاحب اور دیگر اہل علم حضرات سے غزل پہ اصلاحی نظر فرمانے کی گزارش ہے۔ چاند تھا داغ لیے، سر بہ گریباں تھی رات کل ہوا کیا کہ یوں مدہوش و پریشاں تھی رات کس تبسم نے شبِ ہجر پہ بجلی دی گرا "کس کے ماتم میں کیے چاک گریباں تھی رات" وہ بھی آیا نہ...
  10. فاروق احمد بھٹی

    دل بجھ گیا ہے دیکھ سرِ شام کسی کا

    اساتذہ کرام جناب محمد یعقوب آسی صاحب ، جناب الف عین صاحب اور دیگر اہل علم حضرات سے غزل پہ اصلاحی نظر فرمانے کی گزارش ہے۔ برسوں میں نہ آیا ہو جو پیغام کسی کا کیا آئیں گے! جو مچ گیا کہرام کسی کا یوں چھیڑ نہ تو ذکر سرِ عام کسی کا بدنام نہ ہو جائے کہیں نام کسی کا ہم دیر تلک دیکھتے ہیں راہ کسی...
  11. نور وجدان

    برائے اصلاح و مشورہ ۔۔۔۔ایک غزل

    محترم الف عین کی پیشِ خدمت جناب محمد یعقوب آسی کی نظر ایک حقیر اور ادنی کاوش ۔۔۔ بھول اور غلطیاں میرے حصے میں کچھ اچھا لگے تو وہ آپ کی ذرہ نوازی ہے ۔آپ دونوں کا حسنِ ظن ہے ورنہ میں کہاں قابل کچھ کہ سکوں ۔۔۔۔ بے انتہا جنوں ہے، اب عشق لا دوا ہے. آئینہ بن گیا دل ، مدت کوئی رہا ہے. آوارگی...
  12. فاروق احمد بھٹی

    محفل متراں دی

    محفل وچ آن والے پنجابیاں دے لئی ایس لڑی نوں شروع کیتا اے کہ آنڈ گوانڈ دیاں اردو لڑیاں وچ پنجابی بول چال دے بارے اُلامے آن لگ پے نیں۔ جہیڑے کہ کسے حد تک صحیح وی نیں۔ نالے پنجابی فورم دا اُجاڑ پن پنجابیاں دے ہوندیاں ہویاں کج جچدا وی نئیں۔ تے میری تمام سجناں بیلیاں، پہناں بھراوں اگے بنتی آ کہ...
  13. فاروق احمد بھٹی

    ہے شوق نیم رس ابھی، اور عشق نا رسا

    اساتذہِ کرام جناب محمد یعقوب آسی صاحب، جناب الف عین صاحب اور دیگر اہلِ علم اور سخن شناس حضرات سے نظم پہ اصلاحی نظر فرمانے کی گزارش ہے۔ غلطیوں کوتاہیوں کی نشاندہی فرما کر شکریہ کا موقع عنائیت فرمائیں۔ والسلام ہے شوق نیم رس ابھی، اور عشق نا رسا اے راز دارِ عشق مجھے راستہ دکھا میرا یہ عجز ہے کہ...
  14. فاروق احمد بھٹی

    انڈین میڈیا گھر جاؤ ۔ ورلڈ پریس ڈے کے موقع پر انڈین میڈیا کی پوری دنیا میں رسوائی

    نیپال میں زلزلے سے متاثرہ عوام انڈین میڈیا سے تنگ آ گئی اور نیپال کے نوجوانوں نے ٹوئٹر پر انڈین میڈیا اور انڈین آرمی کے خلاف کمپین چلا دی۔ ورلڈ پریس ڈے کے موقع پر ٹوئٹر پر یہ رجحان رہا۔ اور اب تک 60000 سے زائد لوگ اس ہیش ٹیگ میں ٹویٹ کر چکے ہی۔ #GoHomeIndianMedia #GoHomeIndianArmy Yama Buddha...
  15. فاروق احمد بھٹی

    والدہ مرحومہ کی یاد میں

    اساتذہِ کرام جناب محمد یعقوب آسی صاحب، جناب الف عین صاحب اور دیگر اہلِ علم اور سخن شناس حضرات سے نظم پہ اصلاحی نظر فرمانے کی گزارش ہے۔ غلطیوں کوتاہیوں کی نشاندہی فرما کر شکریہ کا موقع عنائیت فرمائیں۔ والسلام والدہ مرحومہ کی یاد میں میں ترے جانے سے مفلس ہو گیا تو مرا سرما یہِ جذبات تھی پھر سے...
  16. فاروق احمد بھٹی

    کشمیر ہو، غزہ ہو، یا پھر ہو میانمار

    اساتذہِ کرام جناب محمد یعقوب آسی صاحب اور جناب الف عین صاحب اور دیگر صاحبانِ علم و محفلین سے گزارش ہے کہ غزل کی کوتاہیوں بارے نشاندہی فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔ کشمیر ہو، غزہ ہو، یا پھر ہو میانمار دنیا لہو سے ہو گئی مسلم کےلالہ زار کڑھتا ہے دل یہ میرا تو اشکوں سے آنکھ نم جُز اسکے پاس کچھ نہیں...
  17. فاروق احمد بھٹی

    دل پرہمارے اپنا اب اختیار کب ہے

    اساتذہِ کرام جناب محمد یعقوب آسی صاحب اور جناب الف عین صاحب اور دیگر صاحبانِ علم و محفلین سے غزل کو کوتاہیوں بارے راہنمائی کی ضرورت ہے راہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع دیں دل پرہمارے اپنا اب اختیار کب ہے جب دیکھیے اسے تو مثلِ شرار تب ہے واعظ کا نام لے کر مذہب پہ نقظہ چینی ہے طرز شاعروں کی احباب...
  18. فاروق احمد بھٹی

    یہ ہیں شخصی آزادی کے علمبرادار اور پرائے ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے سر گرم مغربی جمہوری ملک

    فرانس میں ایک پندرہ سالہ مسلمان لڑکی سارا کو اسکول میں لانگ سکرٹ پہننے پر گھر بھیج دیا گیا ، مغرب جہاں ہر قسم کے ننگ دھڑنگ کو تحفظ دینے کو شخصی آزادی کے زمرے میں رکھا جاتا ہے اس لڑکی کو با حیاء لباس کی آزادی نہیں۔ جملہ معترضہ: اس خبر کو ملالہ کے ساتھ نہ جوڑا جائے کہ اس 15 سالہ لڑکی سارا کو...
  19. فاروق احمد بھٹی

    دنیا ہے چار دن کی ایسا سنا کئے ہیں

    اساتذہ کرام جناب محمد یعقوب آسی صاحب، جناب الف عین صاحب، جناب محمد وارث صاحب، اور دیگر صاحبانِ علم اور محفلین کے سامنے ایک غزل اصلاح کی غرض سے پیش ہے۔ اپنی قیمتی آرا سے نواز کر شکریہ کا موقع دیں۔ دل اضطَراب میں ہی کب تک بھلا رہے گا افسانہِِ غم آخر کب تک کوئی سُنے گا دنیا ہے چار دن کی ایسا سنا...
  20. فاروق احمد بھٹی

    اک ذرا ہوش گنوا دو اب تو

    اساتذہ کرام جناب محمد یعقوب آسی صاحب، جناب الف عین صاحب، جناب محمد وارث صاحب، اور دیگر صاحبانِ علم اور محفلین کے سامنے ایک غزل اصلاح کی غرض سے پیش ہے۔ اپنی قیمتی آرا سے نواز کر شکریہ کا موقع دیں۔ اک ذرا ہوش گنوا دو اب تو سارے خدشات مٹا دو اب تو عقل کو سود و زیاں کا سودا اسکو دیوانہ بنا دو اب...
Top