کیفیات

  1. باسم

    کیا بتائیں عشق پر کیا کیا ستم ڈھائے گئے ۔ زکی کیفی

    کیا بتائیں عشق پر کیا کیا ستم ڈھائے گئے چار سو پرچم گریبانوں کے لہرائے گئے کتنے نالے ہوگئے گم قہقہوں کی گونج میں کتنے نغمے ہیں جو غم کی تال پر گائے گئے دوستوں کی دوستی نے بھی دئے ہیں کچھ فریب کچھ حسین دھوکے مگر دانستہ بھی کھائے گئے جعفر و صادق کی غداری بھی زندہ کی گئی قاسم و محمود کے قصے بھی...
  2. سیفی

    کون ہے جس سے بے پردہ وہ شوخ شمائل ملتا ہے - زکی کیفی

    کون ہےجس سے بے پردہ، وہ شوخ شمائل ملتا ہے ہم لاکھ اٹھاتے جاتے ہیں جو بھی پردہ حائل ملتا ہے اس جہد و طلب سے ہی قائم بنیاد ہے بزمِ ہستی کی وہ موج فنا ہو جاتی ہے جس موج کو ساحل ملتا ہے گو یہ تو نہیں منزل پہ پہنچے ہوں مگر یہ کیا کم ہے اب راہی و رہبر دونوں کا رخ جانبِ منزل ملتا ہے مدت ہوئی اک...
Top