فاخر

  1. فاخر

    مصطفیٰ کے بعد میر کارواں صدیق ہیں

    طرحی منقبت در شان خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ساری خلقت میں نہایت کامراں صدیق ہیں با صفا ہیں، اور جہاں میں جاوداں صدیق ہیں وحی حق نازل ہوئی جو احمد مختار پر بالیقیں اس وحیِ حق کے ترجماں صدیق ہیں ان کی سیرت ہے منور ان کی باتیں ہیں گہر سرور دین ہدی کے راز داں صدیق ہیں...
  2. فاخر

    شاعرانہ تعلی سے بے نیاز ،البیلے طرزِ سخن کے شاعر

    مولانا افضال احمد قاسمی اکمل ؔ : شاعرانہ تعلی سے بے نیاز ،البیلے طرزِ سخن کے شاعر مولانا افضال احمد قاسمی صاحب اکملؔ مسلم الثبوت علمی خانوادہ سے تعلق رکھتے ہیں ،کامیاب مدرس ہونے کے ساتھ ساتھ درس نظامی کے ادق مضامین پر خصوصی دسترس رکھتے ہیں۔ ان امتیازات کے علاوہ وہ فنون لطیفہ کے مخصوص فن...
  3. فاخر

    (رہیں گے نقش آئندہ زمانے تک )

    غزل افتخاررحمانی فاخرؔ عتاب و دل شکستی آہ بھرنے تک اذیت ناک رستہ ہے ،سنبھلنے تک چراغِ ہجر جلتے ہی رہے ہر آ ن شب ِتیرہ کی روشن صبح ہونے تک جدائی اور فرقت کے یہ کرب و غم رہے لاحق، مری پلکیں بھگونے تک فغاں نالے ہی لازم ہیں ہمیں کیوں کر؟ مری آنکھوں سے اشک و خوں ڈھلکنے تک مرا دل...
  4. فاخر

    عید مبارک ہو

    عید مبارک ہو افتخاررحمانی فاخرؔ کہوں کیسے؟ مری جاں عید مبارک ہو !!! خوشی کافور ہے سب کی ہجومِ غم ،خموشی ،درد ،الجھن اور فراق و ہجر کی وحشت کی تاریکی مقدر ہے اور اِس پر یہ ستم بھی ہے! وبا نے تان لی چادر ہراک سمتیں تباہی کی ،ہلاکت کی ہراک لب پہ شکایت ہیں فُغاں ہیں اور نالے ہیں فیاحسرت ! وبائی...
  5. فاخر

    لیلۃ الہجر میں روشنی کے لئے

    غزل افتخاررحمانی فاخر نقش ہائے ستم کیوں مٹائیں گے ھم اَرمغاں ہیں یہ دل سے لگائیں گے ھم تم نہ آؤ گے تو چشم نم کا چراغ خونِ دل سے اِسے اب جلائیں گے ھم قلزم بے کراں ہیں یہ آنکھیں مری اشک فرقت مسلسل بہائیں گے ھم شوق ہے نا تمہیں میرے لٹ جانے کا قطرے قطرے میں خود کو لٹائیں گے ھم بے رخی...
  6. فاخر

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    عروض و تقطیع کے ماہرین مرد و خواتین اور ہم جیسے مبتدی طلبائے کرام! سلام مسنون و آداب و تسلیمات! ھمارے ایک ہندوستانی دوست ہیں، ماشاءاللہ جید عالم و مفتی ہیں،نئے نئے فارغ ہوئے ہیں، انہیں نہ جانے کہاں سے درج ذیل نظم مل گئی، انہوں نے حضرت جھنگوی صاحب کی شان میں یہ چند اشعار فیس بک پر پوسٹ فرمایا...
  7. فاخر

    اصلاح: تجدیدِ وفا کرلو

    ’’ تجدیدِ وفا کرلو‘‘ افتخاررحمانی فاخرؔ اے باد صبا جاؤ ، پیغام مرا کہہ دو جو مجھ سے ،خفا ہے اُس محبوبِ جفا رو سے ! پیغام مرا کہہ دو! کہنا کہ جسے تم نے، بے چین کیا ہے وُہ! رو رو کے بصد الفت، ہرآن و گھڑی تم کو ہر لمحۂ فرقت میں آواز تمہیں دے کر مضطر ہے پریشاں ہے ! اے بادِ صبا جاؤ ، پیغام مرا...
  8. فاخر

    آزادنظم: ہے میرا مایۂ زریں!

    ہے میرا مایۂ زریں! افتخاررحمانی فاخرؔ مری آنکھوں کوبخشا ہے جو تیری’برہمی‘ نے ’اشک‘ ہے میرا مایۂ زریں! تجھے حق ہے کہ توُ مجھ کو رُلائے مضطرب کرکے! بہائے توُ مرا خونِ جگر حق ہے کہ توُ میرا مٹائے نقشِ ہستی کو مگر مجھ کو زیاں کا غم!! نہیں ہے کچھ، نہیں ہے کچھ!! مرے آنسو کے قطروں میں! تصوُّر...
  9. فاخر

    یقیناً کھینچ لائیں گی (آزاد نظم)

    آزادنظم بحر کی پابندی اور قافیہ و ردیف کی بغیر پابندی کے ساتھ: افتخاررحمانی فاخرؔ بچھڑ کے ناگہاں اک روز خفا ہوکے مجھی سے تم کہاں! کس سمت جاؤگے؟ خدا حافظ کہوں کیسے؟ شہِ رگ میں لہو بن کے جو دوڑے ہے تسلسل سے اُسے کیوں کر میں یہ کہہ دوں چلو اچھا ”خدا حافظ“ طلوعِ فجر کے جیسا مجھے پختہ...
  10. فاخر

    مشورہ دیجئے شاعرى کے لئے

    مشورہ دیجئے شاعرى کے لئے بعد سلام و دعا کے ،عرض ہے کہ بندہ تقریباً ایک سال سے سخن گوئی کی مشق و تمرین کر رہا ہے۔ کئی غزلیں کہیں اور احباب سے اس غزل کے لئے حسبِ توقع داد بھی موصول ہوئی؛ لیکن کل پرسوں مجھے خود اپنی شاعری کے کردار اور ’’ھیرو‘‘ نے صاف طور پر کہہ دیا کہ :’ آپ کی غزلیں اور آپ کے...
Top