فاخر رضا

  1. سیما علی

    مبارکباد ڈاکٹر فاخر رضا!!!حج کی سعادت بہت بہت مبارک ہو

    نبی ﷺکے در کی زیارت ہے خلد کا مژدہ بہت بہت ہو مبارک یہ جنتوں کا سفر ڈاکٹر فاخر رضا حج کا سفر ایک مومن کیلیے معراجِ حیات اور اعزاز زندگی ہے !!! ڈاکٹر صاحب کو ہم سب محفلین کی جانب تہ دل سے فریضۂ حج کی سعادت پر مبارکباد ۔۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی آپکی حاضری قبول فرماکر دارین کی مسرتیں عطا...
  2. سیما علی

    تاسف امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت پر تعزیت

    حضرت امام سجاد علیہ السلام نےعاشورا کے بعد حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم تحریک کی سنگین ذمہ داری سنبھالی اور اپنے پدر بزرگوار کے پیغام اور ان کے مشن کو آگے بڑھانے کا کام انتہائی باکمال طریقے سے انجام دیا اور تحریک عاشورا کے مقصد اور اس کے بنیادی فلسفے کو دنیا کے سامنے بھرپور انداز میں اجاگر...
  3. افضل حسین

    ایک ایسا جملہ جس میں اردو کے تمام حرف تہجی اور اعراب ہو

    گزشتہ دنوں اشتیاق بھائی نے ایک فونٹ کو چیک کرنے کے لئے کہا تو میں سوچ میں پڑ گیا ایک ایسا جملہ کہاں سے لاؤں جس میں اردو کے سارے حروف تہجی اور اعراب ہو۔جیسا کہ انگلش میں ایک جملہ ہے The quick brown fox jumps over the lazy dog اگر محفلیں ایسا ہی ایک جملہ بنائیں تو نہ صرف اس فونٹ کو چیک کرنے میں...
  4. فاخر رضا

    تاسف شبِ ضربت امام علی علیہ السلام

    انا للہ وانا الیہ راجعون آج شب ضربت امیرالمومنین علی علیہ السلام ہے سب مسلمانوں کو تعزیت پیش کرتے ہیں
  5. فاخر رضا

    مبارکباد امام حسن علیہ السلام کی ولادت باسعادت مبارک ہو

    امام حسن علیہ السلام جناب سیدہ کے سبط اکبر اور رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کے نواسے تھے۔ رسول اللہ کی ان سے محبت فطری تھی۔ ساتھ ہی ساتھ ان کے ذہانت، باریک بینی اور عقلمندی نے سب کو ان کا گرویدہ بنا لیا تھا۔ یہی وہ فرزند ہیں جو سورہ کوثر کا مصداق تھے اور مشرکوں کے ایذا پہنچانے والے جملوں کا جواب...
  6. سیما علی

    علم کا طالب، کتابوں کا جوہری

    علم کا طالب، کتابوں کا جوہری مبشر علی زیدی ٹیلی وژن اور صحافت میں طویل عرصہ کام کرنے کی وجہ سے میں بتا سکتا ہوں کہ بہت سے لوگ آن اسکرین کچھ اور ہوتے ہیں اور آف اسکرین کچھ اور۔ عوامی زندگی میں کچھ اور، ذاتی زندگی میں کچھ اور۔ منبر پر کچھ تو نجی محفل میں کچھ اور۔ علامہ طالب جوہری کی شخصیت کے...
  7. سیما علی

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    آج ہمیں احساس ہوا کہ اکثر ہم اُردو محفل کہ نورتن کا ذکر کرتے ہیں تو اس میں قعطناً مبالغہ آرائی نہیں ۔۔۔ آج ہماری ملاقات اُردو محفل کہ پہلے نورتن سے ہوگئی ۔جو اسمِ بامسمیٰ ہیں فاخر رضا ڈاکٹر صاحب جو ایک انتہائی معتبر پیشے سے منسلک ہیں اور سونے پہ سہاگہ وہ ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی جیسے عظیم انسان...
  8. فاخر رضا

    کراچی کے کوڑے پر سیاسی کشمکش

    سوال بہت مختصر ہے کیا کراچی کو فیڈرل کے سپرد کرنے کی کوشش کی جارہی ہے پچھلے دنوں کراچی میں کوڑا بھگاؤ مہم فوج نے شروع کی تھی اس کے نتیجے میں دو تین نالے صاف بھی کئے گئے مگر اس صفائی کے بعد کا اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا اندرونی خبریں کیا ہیں. کیا اسے سینٹر کے زیر اہتمام کرنے کی کوئی صورت نکالی...
Top