غزل
افتخاررحمانی فاخرؔ
روٹھے دلبر کو منائیں دیر تک
تجھ کو چھیڑیں اور ہنسائیں دیر تک
تیرے آنے کی خوشی میں جانِ جاں
دیپ خوشیوں کے جلائیں دیر تک
ہے تمنا اپنے اس آغوش میں
ماہ و انجم کو سلائیں دیر تک (یہ شعر ذرا بھونڈا لگ رہا ہے مجھے)
وصل کی اِس شاد کامی میں تجھے
اپنے سینے سے لگائیں دیر...
شاہینِ ازل ہوں میں
فاخرؔ
معلوم نہیں تم کو ،شاہین صفت ہوں میں
روباہ طبع سن لو! شاہین صفت ہوں میں
ٹھوکر سے مری پیدا، ہوتی ہے یہاں رفعت
تم مجھ سے نہ ٹکراؤ، شاہین صفت ہوں
ناپاک ارادوں کو ،ناکام بناؤں گا
رستے میں نہ تم آؤ ، شاہین صفت ہوں میں!
آزادؔ کا لہجہ ہوں، اقبا لؔ کا شاہیں ہوں...
محترم محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید کہ آپ تمام حضرات بخیر ہوں گے ۔
عرض یہ ہے کہ ہمارے ایک جان پہچان کے صحافی دوست ہیں ،انہیں کوئی کتاب غالباً پشتو زبان کی ہاتھ لگی ہے،یعنی انہیں کہیں سے کسی پرانے صندوق سے یا کسی خوانچے والے کے یہاں سے دستیاب...
غزل
افتخاررحمانی فاخرؔ
مری جانِ جاناں، تصدق میں تیرے
محبت کے نغمے تراشے گئے ہیں!
نہ گھبرا زمانے کے طعنوں سے ہرگز
خدا ہے ترا اور ہم بھی ترے ہیں!
تری قربتوں کا، جہاں لمس پایا
وہاں اب بھی ہم بیخودی میں کھڑے ہیں
پتہ ہے تجھے عاشقی میں ہوا کیا؟
مرے زخم سارے ابھی بھی ہرے ہیں
مجھے جب بھی...
پنجاب میں 7 ماہ کے دوران 156 بچوں سے زیادتی کے واقعات
ویب ڈیسک 18 ستمبر 2019
لاہور
صوبہ پنجاب میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، 7 ماہ کے دوران 156 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، سزا صرف چند ملزمان کو دی جاسکی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں بچوں...