فہد سلیم

  1. فہد سلیم

    بہت اچھا ہے تو بہت برا ہوں میں

    السلام و علیکم سینئر دوستو.. آپ سب سے رہنمائی کی ضرورت ہے.. شکریہ بہت اچھا ہے تو بہت برا ہوں میں لیکن محبت کرنے میں بہت کھرا ہوں میں تم نہ سمجھوگے مجھ عشق کو پیارے بےحس لوگوں کے ہاتھوں بہت مرا ہوں میں سفرعشق میں درد بھی مسلسل ہی ملے منزل عشق پانے کیلئے بہت تھکا ہوں میں آشیانہ محبت کو روشن...
Top