بخاری میں ایک روایت ہے حضرت عائشہ سے کہ حجرت سے پہلے فرض نماز 2، 2 رکعت تھی مگر حجرت کے بعد حضر کی نماز چار چار رکعت کر دی گئی جبکہ سفر کی 2 رہنے دی گئی۔
کوئی استاد محترم یہ بتا سکتے ہیں کہ (پہلے سوال میں) فجر کی رکعات 2 کیوں ہیں۔ کسی مستند روایت سے سمجھایا جائے۔
اگر کسی کی نظر میں بخاری کی یہ...