پائتھون میں فائلوں کو پڑھنے کے لیے اوپن(open) کا فنکشن استعمال ہوتا ہے اور اس میں پہلی دلیل فائل کا نام اور دوسری فائل کا موڈ ہوتا ہے۔ یہ فنکشن ایک فائل مفعول (object) بناتا ہے جسے استعمال کرکے دوسرے متعلقہ طریقہ کار کو بلایا جا سکتا ہے۔
فائل کو تین اسلوب (mode) میں کھولا جا سکتا ہے
پڑھنے کے...