دھن دھنک دھن دھن دھنتا
دھن دھنک دھن دھن دھنتا
چھوٹے چھوٹے شہروں سے
خالی بور دوپہروں سے
ہم تو جھولا اٹھا کے چلے
بارش کم کم لگتی ہے
ندیا مدھم بہتی ہے
ہم سمندر کے اندر چلے
ہو ہو ہم چلے۔۔ہم چلے۔۔
اوئے رام چند رے
ہو ہو ہم چلے۔۔ہم چلے۔۔
اوئے رام چند رے
دھڑک دھڑک۔۔ دھڑک دھڑک
دھواں...
یہ لڑکا ہائے اللہ کتنا ہے دیوانہ
کتنا مشکل ہے اس کو سمجھانا
دھیرے دھیرے دل بے قرار ہوتا ہے
ہوتے ہوتے ہوتے پیار ہوتا ہے
یہ لڑکا ہائے اللہ کیسا ہے دیوانہ
ہم نے تو اتنا دیکھا
ہم نے تو اتنا سیکھا
دل کا سودا ہوتا ہے
سودا زندگی کا
ملتے ہی کوئی ہوتا ہے دیوانہ
کتنا مشکل ہے اس کو سمجھانا
کہ...
احسان تیرا ہو گا مجھ پر
دل چاہتا ہے وہ کہنے دو
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
مجھے پلکوں کی چھاؤں میں رہنے دو
احسان تیرا ہو گا مجھ پر
دل چاہتا ہے وہ کہنے دو
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
مجھے پلکوں کی چھاؤں میں رہنے دو
احسان تیرا ہو گا مجھ پر
تم نے مجھ کو ہنسنا سکھایا
تم نے مجھ کو ہنسنا...