فلسطین

  1. الف نظامی

    خالد مقبول صدیقی کا فلسطینی طلبہ کے لیے اسکالر شپ میں اضافے کا اعلان

    وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پاکستان میں فلسطینی طلبہ کے لیے تعلیمی اسکالر شپ میں اضافے کا اعلان کردیا۔ عمان کے دارالحکومت مسقط میں اسلامی ملکوں کے وزرائے تعلیم کی کانفرنس سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ تاریخ کے اس اہم اور فیصلہ کُن موڑ پر فلسطینی طالب علموں کی مدد کرنا...
  2. الف نظامی

    اسرائیل نے نماز پڑھتے فلسطینیوں پر ہزاروں پاؤنڈ وزنی بم گرا دیے، 100 سے زائد شہید

    غزہ: اسرائیلی فورسز کی نماز پڑھتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے الدرج میں پناہ گزین کیمپ میں قائم اسکول میں 250 سے زائد فلسطینی نماز فجر ادا کر رہے تھے کہ اسرائیل نے ان پر بم برسا دیے۔ حملے کے نتیجے میں...
  3. الف نظامی

    حج ، عید اور فلسطین

  4. الف نظامی

    حبس از ڈاکٹر حسن منظر

    زاہد حنا لکھتی ہیں : حسن منظر کا ناول ’’حبس‘‘ حیرت انگیز ہے۔ اسرائیل کا پہلا وزیر دفاع اور گیارہواں وزیر اعظم جو فلسطینیوں کی آبادیوں کو بلڈوز کرنے والا قاتل تھا، ایک یہودی ہٹلر تھا۔ تل ابیب کے شیبا میڈیکل سینٹر کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں بے ہوش پڑا ہے۔ حسن منظر اس کے دماغ میں اتر کر جو کچھ وہ...
  5. الف نظامی

    کارواں سرائے : اسرائیل اور فلسطین تنازع کی حقیقت

  6. نیرنگ خیال

    مدت ہوئی ہے حادثہ دیکھے ضمیر کا از قلم نیرنگ خیال

    یہ تحریر 5 ستمبر 2017 کو دانش پر شائع ہوئی تھی۔ لکھی شاید اسی برس ہی تھی۔۔۔۔ اب مہینہ یاد نہیں لیکن اگر اپنی ڈیجیٹل ڈائری کھول لوں تو شاید اس میں اصل تاریخ بھی مل جائے۔ آج کل فلسطین کے حوالے سے احباب دوبارہ خون گرما رہے ہیں۔ تو مجھے بھی یاد آگیا کہ میرا بھی اس میں حصہ تھا۔ جو کہ نہ ہونے کے برابر...
  7. الف نظامی

    پرو اسرائیلی صحافی پاکستانی عوام کی نمائندگی نہیں کرتے

  8. imissu4ever

    مظلوم کشمیری و فلسطینی مسلمانوں کے لئے دعا - قنوت نازلہ ایک مسنون عمل

    السلام علیکم اس وقت مظلوم کشمیری مسلمان جس کرب و درد سے گزر رہے ہیں وہ بیان سے باہر ہے ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ دعائوں اور اقدامات کے ساتھ ساتھ اپنی اپنی مساجد میں فجر کی نماز میں قنوت نازلہ کا اہتمام کریں جو کہ مسلمانوں پر آفت و مصیبت یا جنگ کی صورت میں اللہ تعالی سے مدد مانگے کا ایک مسنون عمل ہے...
  9. آصف اثر

    اسرائیلی دہشت گردوں کو ارجنٹینا کا شاندار جواب

    ارجنٹینا نے اسرائیلی قابضین اور دہشت گردوں کے ساتھ میچ کھیلنے سے انکار کرکے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔ ہم ارجنٹینا کے فٹ بال ٹیم کو اس منصفانہ فیصلے پر خراجِ تحسین پیش کرتےہیں۔ ڈان کی رپورٹ میں دیکھیے کہ ایک منافق قوم کس طرح الفاظ کے ہیرپھیر سے دنیا کو ورغلانے کی کوشش کررہی...
  10. جاسمن

    A Poem for Palestine

    A Poem for Palestine by Wesley Martin Just another day in the Gaza Strip and West Bank. Heartless military monsters show no remorse, Itchy trigger fingers so eager to use force. Torturing children, breaking their bones, Occupying lands and bulldozing their homes. Then you become a UN...
  11. ایچ اے آر حقانی

    میری بہن !

    میں اداس ہوں ،،،، ناجانے کیوں ؟؟ ایک ستم زدہ سی،، ایک معصوم سی،، ننھی اور پیاری سی،، اک تصویرِ غم،،، جو کے مرے دل کے ،، کسی تاریک سے کونے میں ،،، مجھے ہر وقت مضطرب و پریشان رکھتی ہے،،، آج مجھے اس کی واضح جھلک دکھائی دی،،، لرزتے ہوئے ہونٹوں کی جنبش سے ،،، نکلنے والی صدا نے جھنجھوڑ کر رکھ دیا ،،،...
  12. م

    اسلامی جمہوریہ پاکستان کی شکست و ریخت کا صیہونی پلان اور اس کی تکمیل

    پروفیسر حبیب الحق ندوی مرحوم کا ایک انتہائی مضمون ، جو ان کی کتاب " فلسطین اور بین الاقوامی سیاسیات " سے ماخوذ ہے۔ شائع مجلہ الواقعۃ کراچی ۔ لنک حسب ذیل ہے ...
  13. سید ابو بکر عمار

    برطانوی رکن پارلیمنٹ اسرائیل کے خلاف بولنے پر مشکلات کا شکار

    08 اگست 2014 لندن (نیوز ڈیسک) مغربی دنیا میں فلسطین پر اسرائیلی مظالم کی حمایت اس حد کو پہنچ گئی ہے کہ کوئی عام شخص تو درکنار اگر کوئی رکن پارلیمنٹ بھی اسرائیل کے خلاف زبان کھولے تو اسے بدترین مخالفت اور یہاں تک کہ پولیس کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے یہی کچھ رکن پارلیمنٹ جارج کیکووے کے...
  14. الف نظامی

    عمران خان کا بانکی مون کو خط، غزہ پراسرائیلی جارحیت رکوانے کا مطالبہ

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کو خط لکھا ہے جس میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں کی شہادتوں پر خاموش تماشائی بنا ہوا ہے ۔عمران خان نے اپنے خط میں کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کو یہ خط...
  15. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی: حضور دور ستم کی سیاہ رات کریں

    حضور! دُور ستم کی سیاہ رات کریں فریاد کناں : ڈاکٹر محمد حسین مشاہدؔ رضوی اب آو وصفِ شہِ دوجہاں کی بات کریں بہم اسی طرح ہم توشئہ نجات کریں حیات قید ہے زندانِ عیش و غفلت میں مرا خیال اے آقاے کائنات کریں ’’زمینِ انبیا‘‘ فسطائیت کے نرغے میں حضور! دُور ستم کی سیاہ رات کریں نشانہ جبر و تشدّد کا بن...
  16. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی : یہ ستم شافع محشر نہیں دیکھے جاتے (فلسطین کے تناظر میں)

    یہ ستم شافع محشر نہیں دیکھے جاتے کلام: ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی یہ ستم شافعِ محشر نہیں دیکھے جاتے اہلِ حق ہوگئے بے گھر نہیں دیکھے جاتے یا نبی اُمّتِ عاصی کی خبر بھی لیجے وقت نے بدلے ہیں تیور نہیں دیکھے جاتے کفر و الحاد کے بڑھنے لگے سائے ہر سُو یہ ہُبل یہ بُتِ آزر نہیں دیکھے جاتے پھر...
  17. ناصر علی مرزا

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے وسعت اللہ خان پير 14 جولائ 2014 معروف یہودی مورخ آئزک ڈوشر کہتے ہیں کہ جو لوگ اسرائیل کو ایک غاصب ریاست سمجھتے ہیں انھیں معلوم ہونا چاہئے کہ یہودی شوق سے نہیں آئے بلکہ زمانی جبر انھیں فلسطین کھینچ کے لایا۔ یوں سمجھ لیجئے کہ ایک یہودی نے جان بچانے کے لیے...
Top