فنش باشندوں کی خوش باشی
تحریر : محمد احمد
فِن لینڈ کے باشندوں کو فنش یافنز کہا جاتا ہے۔ کہتے ہیں کہ فن لینڈ ایسے ممالک میں سرِ فہرست ہے کہ جہاں لوگ خوش باش رہتے ہیں۔ اور فن لینڈ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ مسلسل پانچ سال خوش رہنے والے ممالک میں سرِ فہرست رہا ہے۔
فرینک مارٹیلا فِن لینڈ کے ایک...
ایک مختصر مگر جامع کتاب فن لینڈ کا نظام تعلیم کا مطالعہ کرنا ہوا۔ سوچا کیوں نا پاکستانی والدین تک اس کے خاص نکات پہنچاوں۔
فن لینڈ کے اِس قدر بہترین تعلیمی نظام کے پس منظر کو دیکھا جائے تو یہ بات نہایت واضح طور پر دکھائی دیتی ہے کہ اُنھوں نے اِس راز کو پا لیا ہے کہ اقوام کی لازوال بقا اور ناقابل...
کچھ دن پہلے فن لینڈ میں موسمِ سرما کی پہلی ہلکی پھلکی برف باری ہوئی تو ذہن فورا ماضی میں لے گیا۔ اپنی جائے پیدائش لاہور تھی اور اپنا مسکن بھی یہی شہر تھا۔ پاکستان میں رہتے ہوئے تو کبھی برف باری نہیں دیکھی تھی۔ 1994 کی گرمیوں کی چھٹیوں میں سوات، کالام، اور مالم جبا جانے کا اتفاق ہوا تو گلیشیر پر...
انگریز بہادر کے زمانہ عروج میں ان کی حکومت پر کبھی سورج غروب نہیں ہوتا تھا۔ شاید یہ بات درست ہو۔
یہ تو دو تین سو سال پرانا دور تھا، کس نے دیکھا کس نے نہیں کوئی نہیں جانتا سچ کیا ہے۔
لیکن آج ہم آپ کو ایسی شخصیت سے ملوا رہے ہیں، جن کی سرزمیں پر بھی کبھی کبھی سورج غروب نہیں ہوتا۔ آپ ان کو اچھی...
آج 6 دسمبر کو فن لینڈ کا یوم آزادی منایا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ فن لینڈ 6 دسمبر 1917 کو سوویت روس سے آزاد ہوا تھا۔ میری طرف سے فن لینڈ کو یہ دن بہت بہت مبارک ہو :)
پچھلے چند ہفتے خزاں کے ساتھ گذرے۔ میرے خیال میں پتوں کا رنگ تبدیل ہونا شروع ہونے سے لے کر برف گرنے تک کا سارا موسم خزاں ہوتا ہے۔ تعبیر آپی نے جب دھاگہ شروع کیا تو مجھے بھی کچھ خیال ہوا کہ میں بھی شئیرنگ کروں
واضح رہے کہ ان تصاویر سے آپ میری آمدنی، میری رہائش کے بارے یا میرے بارے اس سے زیادہ...
چند روز قبل جب میں نہا کر نکلا تو دیکھا کہ فون پر ایک مس کال آئی ہوئی تھی۔ نمبر چیک کیا تو بیرون ملک سے کال تھی۔ خیر میں نے ٹیکسٹ کیا کہ اب کال کر لیں میں فون کے پاس موجود ہوں۔ پھر جواب نہ آیا۔ خیر، میں سمجھ گیا کہ نیو ایرا پبلیکیشن والے رے یو کا فون ہوگا۔ پھر ایک دو دن ٹھہر کر جب میں ایک دوست...