For Loop & Range آپ یہاں پڑھ چکے ہیں۔
اب مشق کیجے:
1.1۔ ایک فنکشن بنائیے جو ایک نمبر آرگیومینٹ لے اور یہ فنکشن For Loopاور Range کی مدد سے 0 سے لے کر آرگیومینٹ میں دیئے گئے نمبر تک تمام نمبرز کی رینج بشمول (آرگیومینٹ میں دیے گئے نمبر) کا حاصل جمع فراہم کرے۔
مثال:
>>> sum_series(5)
15...
درج ذیل تین فنکشن دیکھیے۔
# FUNCTION 1
def remove_vowels (text):
new_text = ''
for i in text:
if i not in "aeiouAEIOU":
new_text = new_text + i
return new_text
#FUNCTION 2
def replace_vowels (text,replacer):
new_text = ''
for i in text...
For Loop
عمومی زبان میں Loop حلقے کو کہتے ہیں۔جبکہ پروگرامنگ کی اصطلاح میں loop مخصوص پروگرامنگ ہدایات کو بار بار چلانے کا کام کرتا ہے یہاں تک کہ دی گئی شرط پوری ہو جائے۔
For Loop اور String
ہم For Loop کو اسٹرنگ کے ساتھ بھی استعمال کرتے ہیں۔ اور اسٹرنگ کے ساتھ For Loop کا کوڈ کچھ یوں...