کتاب کا تعارف
قرآن مجید کو اس وضاحت کے ساتھ اتارا گیا ہے کہ یہ سراسر ہدایت اور حق کے معاملے میں پیدا ہو جانے والے اختلافات میں خدا کی آخری حجت ہے۔ اس کی دین میں یہی حیثیت ہے کہ اسے سیکھنے اور دوسروں کو سکھانے کا کام ہر زمانے میں حقیقی مسلمانوں کا ہدف رہا ہے۔ یہ کام شروع دور میں بہت سادہ اور کسی...
آپ شروع سے اصلاحی تھے۔‘‘ میرا سوال سن کر وہ مسکرائے۔ ’’نہیں یہ اصلاحی ان معنوں میں نہیں ہے۔ مدرسہ اصلاح سے فارغ ہونے کے بعد اس مناسبت کے باعث یہ نام اختیار کیا۔ ۱۹۵۳ء کی بات ہے یہ۔ تب میں ۲۱، ۲۲ سال کا تھا، جب آدابِ زندگی لکھی، یہاں پاکستان میں آپ کے مخاطب صرف مسلمان ہیں۔ وہاں اس کو ہندو اور...
یہ غالبا 1999 یا 2000 کا واقعہ ہے ۔مدرسۃ الاصلاح میں امین احسن اصلاحی سیمنار تھا ۔اُ س میں مولانا پاکستان سے انڈیا تشریف لائے تھے ۔حُلیہ تو پوری طرح یاد نہیں اُس وقت میں کافی چھوٹا تھا غالبا دس سال کا ۔ہلکا ہلکا ذہن میں عکس بھر ہے لمبے تڑنگے ۔تُرکی ٹوپی پہنے ہوئے انتہائی پر وقار شخصیت ۔اس وقت...