بیوی کو فرمانبردار بنانا
ایک بندے کو ایک چراغ والا جن مل جاتا ہے اور جن کہتا ہے
جن: کیا حکم ہے میرے آقا
بندہ:پا کستا ن سے امریکہ تک سڑک بنا دو!
جن:آقا بہت مشکل کام ہے،کوئی اور حکم دو
بندہ:میری بیوی کو میرا فرمانبردار بنا دو!
جن:آقا، امر یکہ تک سڑک سنگل بنانی ہے کہ ڈبل؟