کچھ مہینے قبل اردو ویکیپیڈیا پر اردو کی ان فرہنگوں کو جدول کی شکل میں پیش کرنے کا منصوبہ بنایا گیا جو ماضی میں کتابوں اور رسالوں کی زینت بنے اور دفن ہو گئے۔ ان فرہنگوں کو موضوع کے لحاظ سے ترتیب دے کر اردو ویکیپیڈیا پر رکھا جا رہا ہے تاکہ اردو ویکیپیڈیا کے لیے فنی مضامین کے ترجمے میں مدد ملے اور...
کسی مترجم کے لیے لغات اور فرہنگیں بالکل وہی حیثیت رکھتی ہیں جو راج مستری کے لیے ہتھوڑی چھینی یا فوجی کے لیے بندوق کی ہوتی ہے۔ ترجمے کے میدان میں کسی بھی قسم کے کارہائے نمایاں و غیر نمایاں سرانجام نہ دے سکنے کے بعد ہم نے فیصلہ کیا کہ دوسرے مترجمین اور ان کے ساتھ اپنا بھی بھلا کر لیا جائے۔ اسی...
دوستو (اور عزیز از جان دشمنو)!
ہمیں ایک مرتبہ پھر آپ کی اعانت کی ضرورت آن پڑی ہے، بے فکر رہیے کہ مالی اعانت ہر گز درکار نہیں بلکہ ٹائپنگ میں مدد کا ذکر ہے۔
اردو ویب لائبریری کے ایک پراجیکٹ کے سلسلے میں ہمیں اردو ڈکشنریوں کے الفاظ کی فہرست ٹائپ کروانی ہے یعنی صرف الفاظ (معانی یا ڈسکرپشن کے بغیر)...
فرخصاحب نے فرہنگ آصفیہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے روابط ارسال فرما کر دعاؤں کے حق دار ٹھہرے تو ہماری حاسد طبیعت بھی بے چین ہو گئی اور ہم نے بھی اسی "آرکائیو ڈاٹ آرگ" نامی ویب سائٹ سے تلاش کر کے امیر اللغات ڈاؤن لوڈ کرنے کے روابط ارسال کرنے کا سوچا کہ کہیں ساری دعائیں فرخ صاحب ہی نہ لے جائیں حالانکہ یہ...
اردو اور فارسی ادبیات کے لیے یکساں مفید فرہنگ
فرہنگ اصطلاحات علوم ادبی ، از ڈاکٹر عطش درانی
مرکز تحقیقات فارسی ایران و پاکستان اسلام آباد کی طرف سے فرہنگ اصطلاحات علوم ادبی کی یہ اشاعت فارسی اور اردو حلقوں میں بیک وقت عمدہ اور خوشگوار ردعمل پیدا کرچکی ہے ۔ فارسی کے کلاسیکی ذخیرہ الفاظ و...