فرنچ اوپن

  1. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن فائنل: جوکووچ بمقابلہ نڈال

    فرنچ اوپن کے فائنل میں ورلڈ نمبر 1 نواک جوکووچ ورلڈ نمبر 2 رافیال نڈال، فرنچ اوپن کے شہنشاہ مدِ مقابل ہیں۔ نڈال 15 ویں مرتبہ فرنچ اوپن کھیل رہے جس میں سے انہوں نے ریکارڈ 12 ٹائٹل جیتے۔ انکا فرنچ اوپن میں ریکارڈ 102-2 ہے۔
  2. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2018

    فرنچ اوپن کے مقابلے جاری- مینز میں نڈال جی ٹاپ رینکنڈ ہیں جبکہ وومینز میں سیمونس ہیلپ- اس وقت شراپوا کا میچ جاری- پہلا سیٹ 3-1 سے برتری دوسری طرف نڈال جی 6-4 6-3 سے 2 سیٹ اپنے نام کرنے کے بعد 3-0 سے ڈاؤن ہیں تیسرے سیٹ میں-
  3. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2017

    فرانس کے دارالخلافہ میں کلے کورٹ اوپن شروع ہو چُکا۔ راجر فیڈرر نے اس دفعہ فرنچ اوپن سے معذرت کر لی۔ جبکہ فرنچ اوپن نے ماریہ شراپوا جی سے معذرت کر لی۔ مطبل ساڈی وی معذرت جی فرنچ اوپن توں۔
  4. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2016

    کلے کورٹ سیزن کا سب سے بڑا اور آخری ٹورنامنٹ سال کا دوسرا گرینڈ سلیم پیرس میں- راجر فیڈرر مسلسل 65 گرینڈ سلیم کھیلنے کے بعد پہلی مرتبہ کسی ایونٹ سے باہر ہیں- فرنچ اوپن کے بادشاہ نڈال اپنے دسویں ٹائٹل جبکہ نواک چوتھے گرینڈسلیم کو بھی اپنے نام کرنے کے خواہاں- دفاعی چمپئین واورنکا اور مرے بھی...
  5. نبیل

    روجر فیڈررنے فرنچ اوپن جیت لیا

    بالآخر روجر فیڈرر نے فرنچ اوپن 2009 جیت کر ٹینس کے تمام گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے اور اس کے ساتھ سب سے زیادہ گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ جیتنے کا ریکارڈ بھی حاصل کر لیا ہے۔ روجر فیڈرر نے پہلی مرتبہ فرنچ اوپن کا فائنل جیتا ہے۔ گزشتہ تین سال سے مسلسل روجر فیڈرر کو فرنچ اوپن کے...
Top