فیس بُک

  1. عدنان عمر

    خدا کی بنائی دنیا ۔ محمد عامر خاکوانی

    خدا کی بنائی دنیا 8 دسمبر 2019 محمد عامر خاکوانی سوشل میڈیا کی دو اہم ویب سائٹس میں فیس بک اور ٹوئٹر شامل ہیں۔ فیس بک استعمال کرتے مجھے دس سال گزر گئے، چند دن پہلے فیس بک نے اپنے ایک فیچر کے تحت پرانی پوسٹوں کی یاد دلائی تو پتہ چلا کہ نومبر 2009ءمیں فیس بک جوائن کی تھی۔ اپنے دس سالہ سفر پر...
  2. جاسمن

    صحافت،اخبار،صحافی،سوشل میڈیا،ٹی وی،

    تعجب کچھ نہیں داناؔ جو بازار سیاست میں قلم بک جائیں تو سچ بات لکھنا چھوڑ دیتے ہیں عباس دانا
  3. عاطف ملک

    فیس بک کی لڑکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

    آج تک یہی طعنہ سنتے آئے ہیں کہ فیس بک پر لڑکے جعلی ناموں سے لڑکیاں بن کر اکاؤنٹ کھول لیتے ہیں حالانکہ یہ شرح لڑکیوں میں بھی کم نہیں‘ یہ الگ بات ہے کہ اِن کا طریقہ واردات ذرا مختلف ہوتا ہے۔ اگر آپ لڑکے ہیں اور آپ کو کسی انجان لڑکی کی طرف سے فیس بک پر فرینڈ ریکوئسٹ آئی ہے تو یقینا آپ خوشی سے ڈیڑھ...
  4. محمد تابش صدیقی

    فیس بک پر اردو شاعری پہ کیے جانے والے مظالم

    فیس بک شعراء اور ان کے مداحین کی بدولت اردو شاعری نے جو مظالم سہے ہیں اور سہہ رہی ہے، ان کا دکھ تو ہے ہی. مگر اس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کا ادبی ذوق اور سوجھ بوجھ سامنے آ جاتی ہے. فیس بک شعراء اور "سخن فہموں" کی کرامات کی ایک مثال پیش کرتا ہوں. ایک شعر جو کہ فیس بک پر بارہا شئر ہوا ہے میرا...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مانچسٹر یونائٹڈ کا اپنے فیس بک صفحے پر اردو میں اظہارِ خیال

    مانچسٹر یونائٹڈ کا اپنے فیس بک صفحے پر اردو میں اظہارِ خیال: مانچسٹر یونائٹڈ کے آن لائن مداحوں کے پینل کے لئے سائن اپ کریں اور مختلف موضوعات پر ہمیں اپنے خیالات سے آگاہ کریں۔ شامل ہونے کیلئے یہاں کلک کریں:http://bit.ly/1y3CRvO
  6. آصف اثر

    فیس بُک نے اردو باضابطہ طور پر اپنا لیا۔۔۔

    بالآخر اردو اب فیس بُک کی باضابطہ سپورٹڈ زبانوں میں شامل کردی گئی ہے۔لہذا اب آپ فیس بُک کلی طور پر اردو میں استعمال کرسکتے ہیں۔۔۔ یہ اقدام اردو کی ترقی اور اردو رسم الخط کی بقا کے لیے بے حد خوش آئند ہے۔چوں کہ یہاں کے تمام محفلین اُردو سے دلی محبت رکھتے ہیں لہذا اب کون کونسے اراکین فیس بُک کو...
Top