آج کی شخصیت ٢٠٠٨ کے آغاز میں محفل پر آئیں اور پھر چھا گئیں۔۔۔! محفل کا بچہ بچہ آپ سے واقف ہے۔ آپ کو "بہترین فی میل نیو انٹری" کا ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔ آپ ماشاءاللہ کافی زندہ دل اور خوش مزاج ہیں۔ اور ہر وقت کچھ نیا کرنے کی جستجو ان میں رہتی ہے۔ محفل میں جب بھی آتی ہیں۔۔۔ہر بار ڈھیر سارے تھریڈز...
اس ہفتے کے مہمان جو ہیں ان کے بارے میں سمجھ نہیں آرہا کہ کیا لکھوں ۔ کیونکہ جب سے میں آئی ہوں انہیں بولتے اور کہیں حصۃ لیتے نہیں دیکھا۔ :(
بس ہمیشہ انہیں قائد کے فرمان پر عمل کرتے ہی دیکھا ہے یعنی کام کام اور کام ۔
اس کے علاوہ نبیل کو دیکھ کر مجھے ایسا لگتا ہے جیسے یہ بسوں اور ٹرکوں پر لکھے...
وقت آگیا ایک بار پھر ایک نئے مہمان کا اور اس دفعہ سوچا کہ کچھ موقعہ خواتین کو بھی دیا جائے :)
اس بار ہم سب جس محترم ہستی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرینگے ان کے بارے میں کیا کہوں کہ وہ صرف کتابوں کو ہی نہیں بلکہ انسانوں کو بھی بہت عزیز رکھتی ہیں ۔ یوں تو یہ مہمان شخصیت زیادہ بولتی...
پرانا سلسلہ پھر سے شروع کرتے ہیں۔ ایک نئی شخصیت کے ساتھ :)
اس بار ہم سب جس محترم ہستی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرینگے ان کے بارے میں اتنا ہی کہنا کافی ہے کہ انکا نام ہی انکی پہچان ہے۔
آپ ہم سب کے پسندیدہ اور ہردلعزیز رکن ہیں۔ کوئی بھی رکن خواہ وہ نیا ہو یا پرانا ایسا نہیں کہ وہ...
انٹرویو کا سلسلہ تو ہے ہی پھر بھی دوسروں سے اپنے بارے میں سننا ور اچھے کمنٹس سب کو پسند ہیں۔ سو یہاں ہم خود کو دوسروں کی نظر سے دیکھیں گے۔ :)
میں ایک نیا سلسلہ شروع کرنا چاہ رہی ہوں۔ جس مین ہر ہفتے ایک رکن کو بطور مہماں یہاں بلایا جائے گا اور ہم سب ان کےبارے میں اپنی رائے بطور نزرانہ پیس کریں...