ہفتے کے مہمان

  1. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کے جادوگر"

    السلام علیکم ایک پرانا سلسلہ جسے پھر سے شروع کرنے کے لیے پہلے زین نے کہا تھااور ا ب مقدس باس کا آڈر ہے سو ماننا تو پڑےگا۔آپ سب کے تعاون سے اسے پھر سے شروع کرتے ہیں :):):) کرنا یہ ہے کہ آپ نے اپنی رائے اپنے ہی الفاظ میں یا ان دیے گئے سوالات کے جوابات کی صورت میں دینا ہے مقصد مہمان شخصیت کی...
  2. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    اس دفعہ کی مہمان شخصیت کافی معلوماتی شخصیت ہیں ۔ کوئی بھی موضوع ہو یہ ہر موضوع پر بات کر سکتے ہیں۔ محفل کا کوئی سیکشن ایسا نہیں جہاں یہ نا پائے جاتے ہوں۔ کوئی دن ایسا نہیں جب یہ محفل سے غیر حاضر ہوں ۔ محفل کے مجنوں ہیں اردو تو اردو یہ انگلش سیکشن میں بھی باقاعدگی سے پائے جاتے ہیں۔ کمپوٹر کے...
  3. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    سب سے پہلے تو معذرت کہ میں اس بار بہت ہی تاخیر ہو گئی اس تھریڈ کو پوسٹ کرنے میں۔ اس کے علاوہ مجھے کسی ایک کو مہمان چننے میں خاصی مشکل پیش آتی ہے اس لیے اگر آپ خود یا کسی کو مہمان بنانا چاہتے ہیں(جو کہ نخریلا نا ہو :grin:) تو پلیز مجھے ذاتی پیغام کر دیں ۔ جی تو اس دفعہ کی مہمان شخصیت پان...
  4. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان م م مغل

    تیار ہو جایئے ایک بار پھر اپنے تاثرات بیان کر نے کے لیے :) ہمارے اس ہفتے کے مہمان ہر فن مولا ہیں ۔بیک وقت شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور اور کالم نگار بھی ہیں ۔ اس کے علاوہ اپنے منفرد انداز اور مشکل اردو کی وجہ سے بھی محفل پر بہت مشہور ہیں۔ انکی ایک اور خاص بات کہ آپ آتے ہی محفل پر چھا گئے اور...
  5. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

    السلام علیکم سدا سجی رہے یہ محفل ۔ محترم ممبران اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش و خرم و آباد رکھے ۔ حیراں ہو گئے نا آپ سب کہ تعبیر کو یہ ہوا کیا ہے دراصل یہ ان محترم مہمان کی شخصیت کا اثر ہے :) اس ہفتے کے مہمان بہت ہی نایاب اور باکمال ہیں ۔ اگر انہیں محفل کے درویش کہا جائے تو غلط نا ہو گا ۔ کسی...
  6. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    حاضر ہوں پھر سے ایک عدد نئی مہمان شخصیت کے ساتھ۔ ہماری یہ مہمان شخصیت کافی جانے پہچانی شخصیت ہیں خاص کر لائبریری کے حوالے سے اور غالب کے حوالے سے بھی کہ انہیں غالب کی بھتیجی بھی کہا جاتا ہے۔ بلکہ یوں کہ لیں خود بھی چلتی پھرتی دیوان غالب ہیں۔ ان سے اگر کوئی بھی کام کروانا ہو تو بس غالب کا نام...
  7. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    کافی تاخیر کے بعد پھر وقت آگیا ہے ایک نئی اور دلچسپ شخصیت کا۔ جن کو مدعو تو بہت پہلے کرنا تھا پر انکی انکساری کی وجہ سے کچھ دیر ہو گئی ۔ ہماری اس دفعہ کہ مہمان شخصیت کافی جانی پہچانی شخصیت ہیں خود کو محفل کا ایکس ٹو مانتی ہیں جبکہ ہم انہیں ایم بی سی کہتے ہیں یعنی محفل بروڈ کاسٹنگ ۔ عمران...
  8. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    ہماری اس ہفتے کی مہمان بہت ہی کول اینڈ سویٹ ممبر ہیں ۔ علم و ادب کے حوالے سے زیادہ جانی جاتی ہیں کیونکہ آپ خود بھی شاعرہ ہیں اور ہماری لائبریری کی موڈریٹر بھی ہیں۔ ویسے تو بہت کم کم نظر آتی ہیں ہمیں اپنے آس پاس مگر جب بھی ان سے بات چیت ہوتی ہیں ہمیشہ خوشگوار موڈ میں ہوتی ہیں اور ہر ایک کے...
  9. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فیصل قریشی"

    اس دفعہ کی مہمان شخصیت کے بارے میں کسی کا کہنا ہے کہ "ہمارے یہ مہمان ایک باغ و بہار شخصیت کے مالک ہیں اور اپنے متعلق کسر نفسی سے کام لیتے ہیں"۔ شکریہ زیک کہ مجھے یہ تھریڈ بتایا اس کے علاوہ بہت ہی مددگار اور ذہین ہیں۔ کمپیوٹر ایکسپرٹ ہیں۔ ہمارے کمپیوٹرز میں نئی جان ڈالنے کے لیے ہروقت...
  10. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    [ ایک بار پھر ایک نئی مہمان شخصیت کا اس دفعہ کی مہمان شخصیت کے بارے مین بس اتنا کہنا ہی کافی ہے کہ ز۔۔۔زندہ دل ی۔۔۔یکتا اور دلاری ن۔۔۔نٹ کھٹ ب۔۔۔باتونی/ بہادر اس دفعہ کی مہمان شخصیت ہیں زینب آپ سب چاہیں تو اپنے خیالات اور تاثرات اپنے لفظوں میں بھی پیش کر...
  11. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "جہانزیب

    وقت آگیا پھر سے ایک نئ مہمان شخصیت کا اس ہفتے کے مہمان کو میں محفل کا سپر مین کہتی ہوں۔ وہ اس لیے کہ انکا پتہ ہی نہیں ہوتا کہ یہ محفل میں ہوتے بھی ہیں کہ نہیں پر جب بھی محفل میں کسی کو کسی مدد کی ضرورت پڑی یہ سپر مین کی طرح ایک دم حاضر ہو جاتے ہیں مدد کر کے پھر غائب۔( مدد زیادہ تر لنکس کی...
Top