پولیو کیا ہے؟
پولیو ایک وائرل بیماری ہے۔ یہ ایک وبائی مرض ہے جو شخص در شخص منتقل ہو سکتا ہے۔
پولیو ایک ایسی بیماری ہے جس نے کبھی ایک سال میں دسیوں ہزار بچوں کو فالج میں مبتلا کردیا تھا۔ اب یہ ایک بیماری کے خاتمہ کی ایک بین الاقوامی کوشش کا ہدف ہے۔ فی سال پولیو کیسز کی سب سے بڑی تعداد 1988 میں...
*فتوے*
میں نے چار کتابیں کیا پڑھ لیں
میں فتوے لگاؤں ہر ایک پہ
بے عملوں پہ ، بے عقلوں پہ
بے نور ، نورانی شکلوں پہ
کبھی شاعری پہ ، کبھی گانے پہ
کبھی ڈھول نگاڑے بجانے پہ
کبھی نہانے پہ ، کبھی دھونے پہ
کبھی مغرب کے وقت سونے پہ
کبھی پینے پہ ، کبھی چکھنے پہ
کبھی کتا گھر میں رکھنے پہ
میں فتوے لگاؤں...
امام احمد رضا بریلوی کے علم وفن کا علمی خزینہ و فقہ حنفی کا جامع انسائیکلو پیڈیا
العطایا النبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ
کی مکمل تیس جلدیں اردو محفل پر پیش خدمت ہیں