فتنہ

  1. محمد اجمل خان

    دجالی فتنہ ہمارے دروازے پر

    دجالی فتنہ ہمارے دروازے پر ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ''قریب ہے کہ مسلمان کا بہتر مال بکریاں ہوں، جنہیں لے کر وہ پہاڑ کی چوٹیوں اور بارش کے مقامات پر پھرتا اور اپنا دین لے کر وہ فساد اور فتنوں سے بھاگتا ہو''۔ (سنن ابي داود، كِتَاب الْفِتَنِ...
  2. محمد اجمل خان

    جھوٹ‘ جعلی خبریں اور افواہیں

    جھوٹ‘ جعلی خبریں اور افواہیں آج پوری دنیا کی سیاسی‘ سماجی اور ثقافتی زندگی سوشل میڈیا کی کنٹرول میں ہے جو لوگوں کے جذبات و خیالات کو کنٹرول کرنے اور اُن کے اذہان پر اثر انداز ہونے والا سب سے طاقتور ہتھیار ہےجس میں فیس بک کا کردار سب سے اہم ہے جو کہ مثبت سے زیادہ منفی ہے۔ قریب 50 فیصد امریکی...
  3. اجمل خان

    احتجاج یا خروج

    بچہ دنیا میں آتے ہی احتجاج کرتا ہے۔ احتجاج کرنا انسان کی جبلت میں شامل ہے اور اس کا پیدائشی حق ہے۔ احتجاج کرنا جائز ہے۔ احتجاج جائز امور کیلئے جائز طریقے سے کیا جائے تو یہ مستحسن ہے اور اس احتجاج سے خیر کا پہلو نکل آتا ہے‘ ملک و ملت کی تقدیریں بدل جاتیں ہے۔ لیکن ہمارے ملک میں جو احتجاج کیا...
  4. فیصل عظیم فیصل

    جہاد کے متعلق ایسے فتاویٰ کو کیوں چھپایا جاتا ہے

    جہاد كا حكم اور اس كى اقسام اس وقت اور دور ميں كيا ہر استطاعت ركھنے والے شخص پر جہاد فرض ہے ؟ الحمد للہ: اول: جہاد كے كئى ايك مراتب اور درجات ہيں، ان ميں كچھ تو ہر مكلف پر فرض عين ہے، اور كچھ فرض كفايہ يعنى جب بعض مكلفين جہاد كر رہے ہوں تو باقى سے ساقط ہو جاتا ہے، اور كچھ مستحب ہے...
Top