لاک ڈاؤن کے وقت غصہ کو کنٹرول کرنا
گزشتہ کل لاک ڈاؤن کی وجہ کر گھریلو تشدد کے واقعات میں اضافہ ہونے کے امکانات کے بارے میں لکھا تھا جس میں بتایا تھا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ کر جب ذہنی دباؤ ( تینشن یا ڈپریسن) پیدا ہوگی تو اکثر کو غصہ آئے گا اور جو لوگ اپنے غصے کو کنٹرول نہیں کر پائیں گے وہ گھریلو...
جب ہم کسی اسپتال میں جائیں تو لگتا ہے، سب لوگ بیمار اور مریض ہیں،جب کسی بازار جائیں تو لگتا ہے کہ ساری دُنیا ہی شاپنگ کرنے نکلی ہے۔۔
بلکل اسی طرح جب ہم "سوشل میڈیا" پر ہوں اور بڑے لوگوں کی تلاش میں نکلتے ہیں، تو لگتا ہے یہاں سب لوگ ہی بڑے ہیں لیکن اگر ہم
"سوشل میڈیا" پر نیک سیرت اور بااخلاق...
کیمرے کا سب سے بڑا کمال ہے کہ یہ عام سی چیزوں میں بہت خوبصورتی لے آتا ہے۔ بعض مناظر انسانی آنکھ سے اتنے دلفریب نہیں لگتے لیکن اگر آپ چلتے چلتے ان کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرتے چلیں تو بعد میں پتا چلتا ہے کہ وہ کتنا دلفریب منظر تھا۔ میں کوئی خاص کیا عام فوٹوگرافر بھی نہیں لیکن کبھی کبھی مجھے...
جیولری ، کھلونے ، بوتیک ہو یا کاروں کا شو روم صرف دیکھ کر یا ہاتھ سے محسوس کر کے تسلی نہیں ہوتی۔جب تک کہ وہ احساسِ لمس سے خوابیدہ نہ کر دے۔ نظر بھربھر دیکھنے سے اپنائیت کا احساس موجزن نہیں ہوتا۔عدم دستیابی خالی پن سے زیادہ اپنے پن سے عاجز ہو جاتی ہے۔آج لفظوں سے اظہار اجاگر نہیں ہو گا۔کیفیت بیان...
سُنا تم نے بھی یہ ہوگا
کبھی انسان بندر تھا!
گُذرتے وقت نے گو اس کی
ذرا ہیئت بدل دی ہے
مگر ہیں عادتیں وہ ہی
وہ ہی فطرت ابھی تک ہے
جو خود کو عقلِ کُل سمجھے
عقل سے پیدل سواری ہے
بجائے ڈگڈگی کو جو
وہی اس کا مداری ہے
کسی کی شہہ دلانے پر
یہ جھگڑے پر...
غزل
(عبدالعزیز فطرت)
وہ پرسشِ حال کو آئیں گے بیمار کو یہ خوش فہمی ہے
جذبات کی بے رونق دنیا میں کتنی گہما گہمی ہے
اے گردشِ ساغر گردش دور فلک سے مجھ کو خوف نہیں
ایّام کے چکر سے ڈرنا ناشکری ہے نافہمی ہے
حوروں سے یہ جی بہلائے گا کوثر سے یہ جام اُڑائے گا
میں شیخ کو خوب سمجھتا ہوں - پرلے درجے کا...