دیکھیے حکومتی سطح پر موجود دہشت گرد اسرائیلی فوجی کس طرح ایک بے گناہ فلسطینی کومار مار کر گرفتار کررہےہیں :
http://www.aljazeera.com/news/2015/10/israeli-soldiers-beating-arresting-palestinian-ansar-aasi-151024075219201.html
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں فوج کی چھاونی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے ایک قافلے کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں 20 اہلکار شہید اور بیس سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔
یہ دھماکہ چھاونی کے علاقے میں آمندی چوک پر رزمک گیٹ کے قریب ہوا ہے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ قافلے میں شامل ایک...
مصر: حسنی مبارک کو رہائی کے بعد گھر میں نظر بند کیا جائیگا
قاہرہ: (دنیا نیوز) مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو رہائی کے بعد گھر میں نظر بند کر دیا جائے گا۔
سرکاری ٹی وی نے ترجمان وزیراعظم کے حوالے سے کہا ہے کہ سابق صدر کو فوج کی نگرانی میں رکھا جائے گا۔ دو برس پہلے چلنے والی احتجاجی تحریک کے...