فوجی آپریشن

  1. حاتم راجپوت

    ’کیانی ہچکچاتے رہے، آپریشن کو ٹالتے رہے جس سے بہت نقصان اٹھایا‘

    ہم نے اس پر بہت وقت ضائع کر دیا ہے جس سے ہم سب کی مشکلات بڑھی ہیں: اطہر عباس پاکستان کی فوج کے سابق ترجمان میجر جنرل ریٹائرڈ اطہر عباس نے کہا ہے کہ فوج نے تین برس قبل شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا تاہم اس وقت کے فوجی سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی ہچکچاہٹ کے باعث یہ...
  2. کاشفی

    کراچی کے لوگ فوجی آپریشن کے بارے میں کیا کہتے ہیں - ضرور دیکھئے اور سنیے

    کراچی کے لوگ فوجی آپریشن کے بارے میں کیا کہتے ہیں - ضرور دیکھئے اور سنیے یہ ہے کراچی کی عوام کی آواز۔ یہ وڈیو کراچی دشمن پارٹیوں کے منہ پر زور دار تھپڑ ہے جو صرف دہشتگروں کو بچانے کے لئے فوجی آپریشن کے خلاف جا رہے ہیں۔
  3. کاشفی

    شام پر ممکنہ حملہ، اسرائیل نے فوج الرٹ کر دی

    شام پر ممکنہ حملہ، اسرائیل نے فوج الرٹ کر دی شام پر ممکنہ امریکی حملے کے پیش نظر اسرائیل نے شامی سرحد پر اپنی فوج کو ریڈ الرٹ کر دیا۔یروشلم: (دنیا نیوز) امریکہ کی جانب سے شام میں فوجی آپریشن کے لئے عالمی برادری سے تعاون مانگنے کے بعد اسرائیل نے شام کے بارڈر کے ساتھ اپنے فوجیوں کو ریڈ الرٹ کر...
  4. کاشفی

    شام: اقوام متحدہ کے ماہرین نے واپسی کا سفرشروع کر دیا

    شام: اقوام متحدہ کے ماہرین نے واپسی کا سفرشروع کر دیا شامی دارالحکومت دمشق میں کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے ماہرین نے واپسی کا سفرشروع کر دیا۔ امریکا کا کہنا ہے وہ اپنے بہترین مفاد میں قدم اٹھائے گا۔ دمشق: (دنیا نیوز) شامی دارالحکومت دمشق میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا...
  5. غازی عثمان

    آئی ایس پی آر سے ایک سوال

    یہ تصویر آج کے ایکسپریس کی ہے، جس کے نیچے یہ عبارت لکھی ہے باجوڑ ، فوجی اہلکار قصبہ لوئے سم پر قبضے کے بعد ایک گھر کی چھت پہ کھڑے ہیں۔ میں جاننا چاہتا ہوں وہ کون سے جگہ ہے جسے یہ تصویر شائع کرنے، اور کیپشن دینے والے ادارے آئی ایس پی آر نے گھر سمھجنے کی غلطی کی ہے۔
Top