☺ لاک فولڈر ☺
آپ کو نوٹ پیڈ کی ضرورت ھو گی
ان کوڈز کو کاپی کر کے نوٹ پیڈ میں پیسٹ کر دیں اور جہاں پر type your password here لکھا ھوا ھے وہاں اپنا پاسورڈ لکھ دیں اور اس ٹیکسٹ فائل کو Save file as locker.bat کر دیں
لیں جی آپ کا لاک فولڈر تیار ھو گیا اب لاکر ڈاٹ بیٹ فایل پر کلک کرنے سے ڈوز...