جوگاجوگ (کا نٹیکٹ) اور سنجوگ (کنکشن)
عارف انیس ملک۔
ہم پانچوں دوست تقریباً دس سال بعد ملے. تین گھنٹے کی ملاقات میں آدھا گھنٹہ گپ شپ کی ہوگی. باقی وقت فیس بک چیک کرنے، واٹس ایپ کے پیغامات کی ترسیل اور چھان بین اور انٹ شنٹ کالوں کا جواب دینے اور اسی طرح کے 'ارجنٹ' مگر غیر ضروری کاموں میں صرف...
سامسنگ گلیکسی ج ٥ میں ہائ فانٹ وغیرہ جیسے سافٹویئرز کو استعمال کر کے جمیل نوری نستعلیق فانٹ اور کچھ دوسرے فانٹس انسٹال کیے مگر اس نے کہہ دیا فانٹ ناٹ سپورٹڈ۔ مزید تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ مونو ٹائپ والوں کی فلپ فانٹ نامی ٹیکنالوجی آڑے آ رہی ہے۔ اس کی مزید تفصیل اور حل اگر کسی کو معلوم ہو تو براہ...
اوقاتِ نماز اطلاقیہ برائے موبائل فونز
یہ موبائل فونز کے لئے اوقاتِ نماز کے لئے اطلاقیہ ہے۔ یہ سینکڑوں ممالک کے ہزاروں شہروں کو سپورٹ کرتا ہے۔ یہ تمام J2ME (CLDC 1.1/MIDP.2.0) اینایبلڈ ڈیوائسز کے لئے سپورٹڈ ہے۔
http://dawateislami.net/namaz/mobile/download
گوگل کی جانب سے ایک اور زبردست فیچر آج ہی متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت اب جی میل میں ہی کسی فون نمبر پر کال کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ جی میل میں ایس ایم ایس کی سہولت ایک لیب فیچر کی مدد سے کافی پہلے سے موجود ہے۔ فی الحال یہ سروس صرف یو ایس اے صارفین کو دستیاب کرائی جا رہی...
ایمرجنسی فون نمبر کا مقصد کسی ایمرجنسی کی صورت میں مدد ہوتا ہے اس کے لئے امریکہ میں 911 ہے تو برطانیہ میں 999 اور پاکستان میں پولیس کے لئے 15۔
مجھے یاد ہے کہ ایک ڈیڑھ سال پہلے میری تین سالہ بیٹی نے فون کے ساتھ کھیلتے ہوئے 911 ڈائل کر دیا۔ دس منٹ میں گھر کی گھنٹی بجی۔ دروازہ کھولا تو پولیس...