فوٹو گرافی

  1. عرفان سعید

    بھائی کے کیمرے سے

    کچھ عرصہ پہلے اپنے چھوٹے بھائی کی فوٹو گرافی کو شریکِ محفل کرنےکے لیے ایک لڑی بنائی تھی۔ تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات آج اس میں کچھ نئے شاہکار ڈالنے کا خیال آیا تو اس لڑی میں تمام تصاویر کے ربط غیر موثر ہو چکے تھے۔ اس لیے نئی لڑی شروع کر رہا ہوں۔ اس میں نئی تصاویر شامل کی جائیں گی۔...
  2. عرفان سعید

    تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

    مناظر فطرت کا بے پناہ دلدادہ ہونے کے باوجود کبھی کیمرہ پکڑنے کا سلیقہ نہ آیا۔ یہ حسرت ہمارے چھوٹے بھائی رضوان سعید نے پوری کر دی۔ زیر نظر تصاویر ان کے ذوق و شوق کی آئینہ دار ہیں۔ جب موقع ملا، اس لڑی میں چسپاں کرتا رہوں گا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    کچھ خواہشات ایسی ہوتی ہیں کہ جو ہوتی تو بہت پرانی ہیں مگر آپ کا روز مرہ کا معمول اور مصروفیات ان پر عمل کی راہ میں حائل ہوتے ہیں ۔ ایسا ہی معاملہ مارگلہ پہاڑیوں کی ہائیکنگ کا بھی ہے۔ کچھ سال پہلے تک کئی دفعہ منصوبہ بنایا ، مگر بوجوہ کبھی نہ جا سکا۔ حالانکہ دوست احباب میں ہفتہ وار ہائیکنگ پر...
  4. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل رات کی روشنی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
  5. ل

    زیرِ سطح فوٹوگرافی کے لیے جانے جانے والے فوٹوگرافر میٹی سمتھ کی تخلیقات۔

    لہروں پر روشنی کے جھلملاتے عکس زیرِ سطح فوٹوگرافی کے لیے جانے جانے والے فوٹوگرافر میٹی سمتھ کی تخلیقات۔
  6. امجد میانداد

    جوڑے: میری فوٹوگرافی بی بی سی اردو پر

    السلام علیکم، آج اپنا نام اردو میں گوگل کیا تو پتہ چلا کہ ہماری کھینچی ہوئی ایک عدد فوٹو بی بی سی اردو کی زینت بھی رہی ہے۔ سوچا آپ سے بھی شئیر کر لوں۔ جوڑے جوڑوں کے موزوں پہ صارفین کی جانب سے بھیجی گئی فوٹو گرافی سے سیلیکٹڈ فوٹوز کی گیلری لنک: بی بی سی اردو
  7. امجد میانداد

    اگر فون نے ترقی نہ کی ہوتی!!!

    السلام علیکم، انیسویں صدی میں جب ٹیلی فون کا استعمال شروع ہوا تو آج کل کی موبائل کمپنیوں جیسا ہی حال تھا زیادہ سے زیادہ گاہکوں کو ٹیلی فون گرِڈ سے جوڑنے کی دوڑ لگی تھی۔ ٹیلی فون کی ایجاد کے ابتدائی مراحلے میں افتاد یہ تھی کہ ہر ایک ٹیلی فون کی تار براہِ راست گرِڈ اسٹیشن یا ٹیلیفون ایکسچینج تک...
  8. امجد میانداد

    سلو شٹر اسپیڈ اور لائٹ پینٹنگز: فوٹو گرافی میں میرےکچھ نئے تجربے

    السلام علیکم، فوٹوگرافی چونکہ ایک بہت ہی وسیع میدان ہے ، اس میں سیکھنے کو اور کرنے کو بہت کچھ ہے اور میں وہی کر رہا ہوں یعنی سیکھ رہا ہوں۔ اس بار میں نے لائٹ پینٹنگ کی ایک ویڈیو سے انسپائر ہو کر سوچا کہ کیوں نہ شٹر کی سلو اسپیڈ اور لائٹ کو میں بھی اپنے کچھ تجربوں اور فوٹو گرافی کا موضوع بناؤں...
  9. امجد میانداد

    میری فوٹو گرافی 4: چاند چہرہ

    السلام علیکم، چندا ہر دور میں بڑا ہی محبوب چاند، اُجلا اور روشن چاند اب میرے لینس سے :) قیصرانی عسکری متلاشی زین ذوالقرنین محمد اسامہ سَرسَری نایاب نیرنگ خیال محمداحمدمحمدعلم اللہ اصلاحی نیلم امجد علی راجا محمد شعیب غدیر زھرا محمد بلال اعظم عینی شاہ ، شمشاد ، باباجی دوست ، فرحت کیانی ، ابن...
  10. امجد میانداد

    موسم ہے عاشقانہ، اسلام آباد میں بارش اور میں اندر بیٹھوں

    کل سے اسلام آباد میں بارش ہو رہی ہے اور کیا موسم ہے اف ف ف ف۔ مجھےایک رپورٹ کے سلسلے میں کچھ تصاویر لینی تھیں اس لیئے میرا زیادہ فوکس میرے ٹارگٹس پہ تھا لیکن پھر بھی کچھ تصاویر ایک اچھا امیج بنا رہی ہیں۔ آپ بھی دیکھ لیں ایک جھلک۔
  11. امجد میانداد

    میری فوٹو گرافی 1 پھول پودے

    دوستو، مجھے فوٹو گرافی کا بے حد شوق ہے اور یہاں اس لڑی میں آپ سے اپنی فوٹوگرافی سےکچھ پھولوں کی تصاویر شئیر کروں گا۔ امید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔
  12. محمدصابر

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 24: رمضان المبارک

    آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ تیئیسویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ اہم‌ترین اصول یہی ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ تیئیسویں قسط: ستمبر15 تا عید تھیم: رمضان المبارک
Top