فوٹو شاپ کریش فائل مسئلہ

  1. ذوالقرنین

    فوٹو شاپ کریش فائل مسئلہ

    السلام علیکم! میں فوٹو شاپ میں ایک پروجیکٹ پہ کام کر رہا تھا۔ اچھا بھلا کام جاری تھا کہ بجلی چلی گئی۔ جب دوبارہ آئی، فوٹو شاپ کھولا، فائل کھولنا چاہا تو موصوف یہ ایرر دے رہا تھا۔ اس فائل پر اچھا خاصا کام ہو رہا تھا۔ مسئلے کے حل کے لیے گوگلنگ کیا لیکن اچھی خاصی مایوسی ہوئی کہ اس مسئلے کا کوئی...
Top