فوٹوشاپ

  1. افلاطون

    مر گیا فوٹوشاپ!!!

    یہاں ہم دیسی و بدیسی فوٹو شاپ استادوں کی استادیاں اکٹھی کریں گے:):)
  2. میم نون

    گرافکس فوٹوشاپ ایکشنز (Actions) - دوسرا حصہ - استعمال

    بسم اﷲ الرحمن الرحیم پہلے حصے میں مختصر تعارف کے بعد آئیے دیکھتے ہیں کہ فوٹوشاپ میں ایکشن کو کیسے استعمال کرتے ہیں۔ سبق کا تسلسل برقرار رکھنے کے لئیے اس تصویر سے آغاز کرتے ہیں جو کہ ہم نے پچھلی قسط میں استعمال کی تھی- اس تصویر کو یاد رکھیں کہ اس سبق میں آگے بھی اسکا ذکر ہو گا -...
  3. میم نون

    گرافکس فوٹوشاپ ایکشنز (Actions) - پہلا حصہ - تعارف

    - کیا کبھی آپ کو ایسی ضرورت پیش آئی ہے کہ مختلف تصاویر پر ایک جیسا ایفیکٹ لگانا پڑے؟ - کبھی ایسا ایفیکٹ بنایا ہے جس کا طریقہ بہت لمبا ہو اور پھر یہ خواہش ہو کہ اسی کو کسی دوسری تصویر پر لگائیں؟ - کیا آپکے پاس ڈیجیٹل کیمرے سے لی گئیں ہزاروں تصاویر ہیں جو آپ نیٹ پر چڑھانا چاہتے ہیں، لیکن ہر تصویر...
  4. میم نون

    گمپ یا فوٹوشاپ؟

    السلامُ علیکم، آپ گمپ کو زیادہ استعمال کرتے ہیں یا پھر فوٹو شاپ کو؟ جو فوٹوشاپ استعمال کرتا ہے وہ اسکا ورژن بھی بتائے۔ اور جو دوسرے سافٹوئیر استعمال کرتے ہیں وہ اس کا نام اور ورژن دونوں بتائیں۔ شکریہ۔
  5. میم نون

    گرافکس فوٹوشاپ میں 3D lcd effect - سُپر ماریو

    آج ہم فوٹوشاپ میں دو الگ تصاویر کو اکٹھا کر کے انہیں 3D ایفیکٹ دیں گے، اس سبق کا بنیادی مقصد لئیرز کے ساتھ ”کھیلنا“ سیکھنا ہے، اس کے لئیے ہم ان تصاویر کو استعمال کریں گے: 1) فوٹوشاپ میں ان دونوں تصاویر کو الگ الگ کھولیں، اور پھر Move Tool کی مدد سے ماریو کو پکڑ کر ٹی وی والی تصویر میں...
  6. میم نون

    گرافکس فوٹو شاپ میں تصویر کی کٹائی

    فوٹوشاپ میں تصویر کی کٹائی – گلاب کے پھول آج ہم فوٹوشاپ کی مدد سے کسی بھی تصویر سے ایک خاص شخص یا چیز کو الگ کرنا سیکھیں گے، اس سبق کا بنیادی مقصد منتحب کرنے والے آلات کا مختلف طریقوں سے استعمال کرنا ہے۔ ہم اس تصویر سے گلاب کے پھولوں کو الگ کریں گے: 1- تصویر کو فوٹوشاپ میں کھولیں اور...
  7. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں متحرک فوکس ایفیکٹ بنانا

    فلیش میں متحرک فوکس ایفیکٹ بنانا Animated Focus Effect in Flash اقتباس :How to Cheat in Flash CS3 ترجمہ و اضافہ: شعیب سعید شوبی اُردو ویب کے عزیز ممبرز!....السلام علیکم! تمہید: فلیش CS3 اور اس سے جدید ورژنز میں ایک زبردست اضافہ فلیش کی PSD اور AI فائل امپورٹ کرنے کی صلاحیت ہے۔ فلیش کے...
  8. یاسر عمران مرزا

    آئی فون بلیک بیری اور ایچ ٹی سی کے پاکٹ کمپیوٹرز کا بروشر

    السلام علیکم یہ میرا تیار کیا ہوا نیا بروشر ہے جو جلد ہی منظور ہونے کے بعد بہت سارے میگزینز میں اور بروشر کی صورت میں چھپنے والے ہے، کیا آپ کوئی رائے دے سکتے ہیں اسکے متعلق کہیں کوئی تبدیلی، رنگ، ڈیزائن، وغیرہ کی تو بتائیے گا، یہ عربی میں ہے اگر آپ کو عربی نہیں آتی توپڑھنے کی کوشش نہ کریں، بس...
  9. محمدصابر

    گرافکس فوٹو شاپ میں ٹیکسٹ کے اردگردسلائی کرنا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم اہلیان اُردو محفل آج میں آپ کو فوٹو شاپ میں سلائی کڑھائی کے گر سکھاؤں گا۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے آپ اپنی مطلوبہ عبارت کو فوٹو شاپ تک پہنچانے کا بندوبست کریں۔ اس سلسلے میں یہاں،یہاں ،یہاں اور یہاں سے مدد حاصل کی جا سکتی ہے۔ جیسا کہ آپ اُوپر...
  10. ابوشامل

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 2

    فوٹو شاپ ٹیوٹوریلز کے سلسلے میں آج ہم دوسرے مرحلے پر آ گئے ہیں اور آج کا موضوع ہے "فوٹو شاپ کا ٹول بکس (Toolbox)"۔ فوٹوشاپ کیونکہ گوناگوں کام انجام دے سکتا ہے اس لیے اس میں ٹولز کی تعداد بھی اتنی ہی زیادہ ہے اور اپنے کام کو بخوبی انجام تک پہنچانے کے لیے ضروری ہے کہ ان ٹولز کو سمجھا جائے کہ...
  11. ابوشامل

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 1

    ایڈوب کا فوٹو شاپ گرافکس کی دنیا میں سب سے زيادہ استعمال ہونے والے سافٹ ویئرز میں سے ایک ہے۔ تصاویر کو ری ٹچ کرنا ہو، کوئی وال پیپر بنانا ہو، ویب سائٹس کے لیے کوئی گرافکس تیار کرنے ہوں، یا کوئی بھی راسٹر گرافکس کا کام ہو اس کے لیے اس سے شاندار سافٹ ویئر موجود نہیں۔ مختصراً یہ کہ آپ تھری ڈی اور...
  12. ابوشامل

    خطاطی: ابوشامل

    کلک 2000ء اور فوٹو شاپ کے ذریعے ایک حقیر سی کوشش:
Top