فوٹوشاپ، ان پیج،

  1. SohaibAhmadu

    فوٹوشاپ میں انپیج کی طرح کی سپیس کیلئے مدد درکار....

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، کافی عرصہ سے مجھے ایک پریشانی کا سامنا ہے اور وہ پریشانی یہ ہے کہ جب بھی میں فوٹو شاپ میں اردو لکھتا ہوں، تو کافی زیادہ سپیس آجاتی ہے، دوسرے طریقے آزماتا ہوں تو فیل ہوجاتا ہو، میں چاہتا ہوں کہ جسطرح ان پیج میں سپیس نہ ہونے کے برابر آتی ہے اسی طرح فوٹو شاپ میں...
Top