شیخ چلی کا پلنگ
کرن یاسر
کسی گاؤں میں ایک بڑھیا رہتی تھی ، جس کا ایک ہی بیٹا تھاجو کام چور تھا۔ اس کا کام صرف شیخی بگھارنا تھااس لیے لوگوں نے اس کا نام شیخ چلی رکھ دیا تھا۔شیخ چلی سارا دان گھر میں پڑا رہتا جب کہ بڑھیا محنت مزدوری کرکے اپنا اوراس کا پیٹ پالتی تھی ۔ایک دن بڑھیا بیمار ہو گئی...
سال نو کا آغاز ۔ فضلی سنز کی منفرد تخلیق شاعری کیلنڈر کے ساتھ
366 دن366 غزلیں/نظمیں
دل کو چھو لینے والی شاعری کا ایک حسین مرقع
مسلسل اشاعت کے گیارہ سال
شاعری انتخاب اپنا تھا
شاعری کیلنڈر 2016
انتحاب
چوہدری لیاقت علی
نظر ثانی
عزیز نبیل (قطر)
ان احباب کا کلام اورتعاو ن شامل رہا
نصیر...
غازی اور شہید
یک صد چوالیس ہے میرا نام
مرے سن طبیبو جیالو سلام
میں "گوما" میں لیکن مرے مجاہد
جمائے قدم پوسٹوں پہ تمام
مرے سارے غازی ہیں شاہیں صفت
مرے سب شہیدوں نے پایا دوام
مرے حُر عنایت ہو تجھ کو سلام
تو رہبر پہ آیا تھا ملت کے کام
مسل تُجھ پہ یزداں کا ہوگا فضل
تجھے یاد کرتا ہے اصغر...
ریاست سوات ایک تعارف
1857 سے لے کر 1914 تک سوات میں کوئی حکومت نہیں تھی۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس والی بات تھی۔ تنگ آ کر اہل سوات نے سید عبد الجبار شاہ کو ستھانہ سے بلا کر اپنا حکمران مقرر کیا مگر وہ سواتیوں کو سدھا نہ سکے اور 1916 میں بوریا بستر باندھ کر سوات سے کوچ کر گئے۔
1917 میں بالآخر...
مسجدمحمود غزنوی اوڈی گرام سوات
کل جمعہ تھا۔ حسب معمول عبداللہ کی فرمائش آئی کہ مما سیر کے لئے جانا ہے۔ اس کی فرمائش دو بجے دو پہر آئی ۔ سوچ میں پڑ گئی کہ کہا جائیں کیوں کہ 5 بجے تو مغرب کی اذان ہوتی ہے۔ آخر کہاں چلیں کہ مغرب سے پہلے واپسی بھی ہو جائے۔ اچانک ذہن میں اوڈی گرام کا نام آگیا...
عرصہ ہوا ایک لطیفہ کہیں پڑھا تھا، سوچا آج آپ کے ساتھ شیئر کر دوں۔ میں نے۔۔۔۔ بڑھا دیا ہے کچھ زیبِ داستاں کے لئے۔ :)
دو باتیں
ایک نوجوان کے ماں باپ کی خواہش تھی کہ ان کا بیٹا فوج میں بھرتی ہو۔ آخر کار مجبور ہو کر وہ بھرتی کے آفس پہنچا۔ آفیسر کے سامنے پیش ہوا تو پوچھا گیا:
آفیسر: اپنی مرضی...
آج یہاں کئی دنوں کے ابر آلود موسم کےبعد خوب صورت دن تھا۔ خوب دھوپ نکلی۔ چونکہ آج محرم کا روزہ تھا تو میں فارغ رہی اور سارا دن دھوپ سینکنے اور کتاب پڑھنے میں گزرا
یقین نہیں تو خود دیکھ لیں۔
غالب کا یہ قطعہ مجھے از حد پسند ہے۔ میں نے سوات کے ایک فن کار شمس سے، جو کہ بابا کے جاننے والوں میں سے ہیں، اس قطعے کی خطاطی کی فرمائش کی تھی۔ انہوں نے از راہ شفقت برج درخت کے چھال پر لکھ کر مجھے عنایت کیا تھا۔ آپ کے ذوق کے لئے یہاں آپ کے ساتھ شئیر کرتی ہوں۔
آپ سب نے میرے والد صاحب کا یہ کالم پسند کیا۔ تو سوچا کیوں نہ ان کا اولین کالم جو جولائی 2010 میں شایع ہوا تھا۔ ان دنوں سوات کا امن تازہ تازہ بہ حال ہوا تھا۔ یہ کالم اس تناظر میں پڑھا جائے۔ جویریہ۔
کیالکھوں؟
بے معنی باتیں/ریاض مسعود
ہمارے مہربان دوست راہی صاحب کافی عرصے سے مُصرتھے کہ میں...
واقعہ کچھ یوں ہے کہ ایک دن ہم محفل کے باغ میں مٹر گشت کو نکلےتوکیا دیکھتے ہیں کہ باغ کے ایک کونے میں دو خواتین ایک بنچ پر بیٹھی بے حد سنجیدہ گفتگو میں مصروف ہیں۔ہماری چشمِ تصور کی داد دیجیئے کہ ہم نے دونوں کو ہی پہچان لیا۔دونوں ہی محفل کی بڑی معروف و ہر دلعزیز ہستیاں ہیں۔یعنی ہماری بہت پیاری بہن...
میرے والد صاحب نے یہاں کے ایک مقامی روزنامے میں چند کالم لکھےتھے۔ کل یہاں تذکرہ چلا تو ظفری اور ابن سعید بھائی نے فرمائش کی کہ اس کالم کو محفل پر تحریری شکل میں پیش کروں۔ ان کی فرمائش کی تعمیل میں یہ کالم پیش خدمت ہے۔ یہ کالم 2011 میں چھپا تھا۔ جیہ
آؤ مچھر پکڑیں۔
(بے معنی باتیں)
ازریاض...
تمام محفلین کی نذر ہے۔ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ۔
اس سے پہلے القلم سیریز کے جتنے فونٹ ریلیز ہوئے ان میں پشتو سپورٹ موجود نہ تھی ۔ یہ پہلا فونٹ ہے جس میں آپ پشتو زبان کو بھی بآسانی لکھ سکیں گے۔ یہ فونٹ در اصل اس سے پہلے القلم نبیل فونٹ کے نام سے ریلیز ہو چکا ہے جو رئیسِ اردو محفل نبیل بھائی کے...
پروف ریڈ صفحات از جویریہ (جیہ)
جویریہ (جیہ) ہماری ایک بہت محترم اور ہر دلعزیز ساتھی ہیں ۔ یہ دھاگہ ان اسکین صفحات کی اپڈیٹ (بصورت روابط) سے مخصوص ہے جنہیں جویریہ پروف ریڈ کر چکی ہیں / کریں گی ۔
لو جی کیسے ہم لوگ ہیً بہن نے ابھی تھانے میں جا کر واویلا کیا تب معلوم پڑا :idontknow: سوری جیہ باجی۔ چلو اب سب لوگ جلدی جلدی مبارکاں دو نہیں تو پرچا کاٹ دوں گا:grin: دیکھو یار کیا زمانہ آ گیا ہے۔:battingeyelashes: