حب جیپ ریلی کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں
حب ریلی کے ساتواں ایڈیشن کا میلہ اتوارکو صبح9 بجے حبکو روڈ پر سجے گا،جس میں ملک کے نامورریسرز حصہ لیں گے
ریس کی انعامی رقم دس لاکھ روپے ہے
ریلی کے ٹریک کو بڑھا کر 20کلو میٹر کردیاگیاہے
خواتین گیٹگری میں 7سے8انٹری ہونگی
کار ریلی کے ہردلعزیز ریسر نادر مگسی...