آج کی خبر

  1. عبدالقدیر 786

    پرینک کرتے ہوئے ایک یوٹیوبر کو کسی نےگولی ماردی

  2. محمد ندیم پشاوری

    جاوید چوہدری کی روحانیت کا تپسیا

    کسی بھی انسان کی زندگی میں اگر خوشی نہ ہو تو اُسے دنیا کی ہر نعمت پھیکی اور بے ذائقہ بلکہ بد ذائقہ محسوس ہوتی ہے۔ تمام تر سہولیات اور جدید سے جدید تر آسائشیں ہونٹوں پہ مسکراہٹ کا سبب تو بن سکتی ہیں، لیکن اندرونی اضطراب ، تذبذب ،بے چینی، بے قراری،بے بسی اور افراتفری کو قارون کی جنت سے ہر گز...
  3. محمد ندیم پشاوری

    دوسروں کا احساس کریں

    ’’بڑی گاڑیوں کے دیگر نقصانات تو درکنار ان سے نکلنے والی ڈیزل کی بد بو ہی توہین آمیز اور صحت کے لئے انتہائی خطرناک ہے‘‘ یہ الفاظ ’’سر رچرڈ ڈابسن‘‘ کے احتجاجی خط کا اقتباس ہے۔ جو انھوں نے گھر کے سامنے ایک بڑی گاڑی گزرنے کے بعد لندن کے مقامی اخبار میں چھپوایا۔ ’’سر رچرڈ ڈابسن‘‘ نے 11فروری 1914ء...
  4. محمد ندیم پشاوری

    دہشت گردی کا مذہب

    نئے سال کی پہلی صبح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےپاکستان کے بارے میں ٹویٹ کیا جس میں کہا گیا: ’’امریکہ نے پاکستان کو آخری پندرہ سالوں میں 33 ارب ڈالر کی امداد دی ہے جس کے بدلے پاکستان نے امریکہ کو دھوکے اور جھوٹ کے سوا کچھ نہیں دیا۔ پاکستان نے دہشت گردوں کو پناہ دے رکھی ہے اور ہمارے لیڈروں کو...
  5. محمد ندیم پشاوری

    چوں تیغ لا بدست آری بیا تنہا چی غم داری

    اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کو دنیا میں بھیجتے ہی انفرادی اور اجتماعی زندگی گزارنے کے لیے آئین و دستور کا پابند بنایا ہے پہلے پہل تو یہ دساتیر مختلف صحائف کی شکل میں ہواکرتے تھے جزوی تبدیلی، ترمیم، تنسیخ و تشریح کے بعد یہ دساتیر تورات، زبور اور انجیل کی شکل اختیار کر گئے اور آخر میں تمام...
  6. محمد ندیم پشاوری

    ٹیچر ٹریننگ ورکشاپس کی ضرورت

    یہ بات ایک مشاہدہ اور طے شدہ حقیقت ہے کہ زندگی کے کسی بھی شعبے میں عملی طور پر قدم رکھنے کے لیے پہلے متعلقہ شعبے میں تربیت یعنی سیکھنے کے مراحل سے گزرنا لازمی ہوتا ہے،مثلاً اگر کوئی شخص کسی کمپنی کے ساتھ ملازمت کے طور پر ’’ڈرائیور‘‘ ہے تو وہ شخص پہلے سیکھنے کے مراحل سے گزر چکا ہوگا ،...
  7. محمد ندیم پشاوری

    تیسری عالمی جنگ کی تیاری

    روئے زمین پر دیگر مقامات کے علاوہ تین ایسے مقدس و مشرف مقامات ہیں جس کے ساتھ مسلمانوں کی انتہائی حد تک روحانی وابستگی ہے جو یقیناً امت مسلمہ کی اجتماعیت کا سبب بھی ہے ۔ان مقامات میں سے سرفہرست کعبۃ اللہ، ثانیاً مسجد نبوی شریف اور تیسرا مقام بیت المقدس ہے۔بیت المقدس یا مسجد اقصیٰ وہ عظیم مقام ہے...
  8. احمد علی خان

    پشاور،8 ماہ کا بچہ چوہے کے کاٹنے سے ہلاک

    پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک 8 ماہ کا بچہ چوہے کے کاٹنے سے ہلاک ہوگیا. بچے کے والد قاری خالد نے بتایا کہ چوہے نے اُن کے بیٹے حذیفہ کے چہرے اور ناک پر اُس وقت کاٹا، جب وہ رات کو گہری نیند سو رہے تھے. انھوں نے بتایا، 145صبح جب میری آنکھ کھلی تو میں نے ایک بڑے چوہے کو کمرے...
  9. نیرنگ خیال

    اسلام آباد کچہری میں فائرنگ

    ویسے تو آپ سب کو مجھے آج کی خبر میں دیکھ کر حیرت ہوئی ہوگی۔ لیکن بات کچھ ایسی تھی کہ احباب سے شئیر کرنا مناسب سمجھا۔۔۔۔ اس میں سب سے خطرناک چیز یہ ہے کہ علاقہ ایف-8 مرکز میں ہے اور یہاں پر رش بھی کافی ہوتا ہے۔۔۔ اوردوسرا یہ میرے دفتر کے پاس بھی ہے۔۔۔ اللہ سبحان و تعالیٰ سب کو اپنی امان میں...
  10. محمد منظور فرید

    پاک بھارت تعلقات ، جنونی بھارتی میڈیا کے ہاتھوں یرغمال، برطانوی جریدہ

    پاک بھارت تعلقات ، جنونی بھارتی میڈیا کے ہاتھوں یرغمال، برطانوی جریدہ کراچی…محمدر فیق مانگٹ … برطانوی جریدہ”اکنامسٹ“ لکھتا ہے کہ انتہا پسندوں یا قوم پرستوں کے ہاتھوں پاک بھارت امن مذاکرات ناکام نہ ہونے دیے جائیں۔پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف بھارت کے ساتھ امن کی ضرورت کا برملا اظہار کرچکے ہیں۔...
  11. نیرنگ خیال

    اسلام آباد بلیو ایریا میں مسلح شخص کی فائرنگ

    اسلام آباد: جناح ایونیو پر کار میں سوار ایک شخص کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اس کے پاس جدید اسلحہ بھی موجود ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جناح ایونیو میں کار پر سوار ایک شخص نے بلااشتعال فائرنگ کی،جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور سڑک ہر قسم کی آمدورفت کے لئےبند کردی...
  12. غدیر زھرا

    لاہور : پرانی انار کلی فوڈ سٹریٹ پر دھماکہ

    لاہور پرانی انار کلی فوڈ سٹریٹ پر دھماکے کی اطلاع - ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ ایک دکان کے باہر ہوا - زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے - پولیس اور ریسکیو ذرائع موقع پر پہنچ گئے ہیں -
  13. غدیر زھرا

    سابق وزیرِاعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے سید حیدر علی گیلانی اغواء

    ملتان، فرخ ٹاؤن میں پیپلز پارٹی کے جلسے میں فائرنگ ۔۔ فائرنگ سے سید علی حیدر گیلانی کے سیکرٹری محی الدین جاں بحق ہو گئے اور سیدعلی حیدر گیلانی کو اغواء کر لیا گیا ۔۔ ایک دہشت گرد کو قریبی علاقے سے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ۔۔
  14. غدیر زھرا

    کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے

    کوئٹہ شہر میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے ہوئے۔۔ پہلا دھماکا جناح ٹاوٴن اور دوسرا دھماکا گوالمنڈی میں ہوا ۔ گوالمنڈی دھماکے میں پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ۔۔ زخمیوں کو سول اسپتال روانہ کردیا گیا ہے ۔۔ تیسرا دھماکہ گوردت سنگھ روڈ کے قریب ہوا۔۔ پولیس اور امداد ی ادارے اقدامات میں مصروف ہیں۔۔
  15. نیرنگ خیال

    ہر کام اب وقت پر

    لو جی آج سے ہر کام وقت پر ہوگا۔(y) اس خبر سے عوام میں خوشی کی لہر پائی جاتی ہے۔:p
  16. ساقی۔

    عالمی سائبر جاسوسی نظام سے حساس معلومات چرانے کا انکشاف

    عالمی سائبر جاسوسی نظام سے حساس معلومات چرانے کا انکشاف کینیڈا سے تعلق رکھنے والے محققین نے دعوٰی کیا ہے کہ ایک عالمی سائبر جاسوسی نظام کی مدد سے ہیکرز نے دنیا بھر کے ایک سو تین ممالک میں سرکاری اور نجی اداروں کی خفیہ معلومات تک رسائی حاصل کی ہے۔ یہ بات انفارمیشن وار فئیر مانیٹر نامی گروپ...
  17. ساقی۔

    مشرف، مشیروں کو پہلا نوٹس

    سندھ ہائی کورٹ نے آئین پاکستان سے غداری کے الزام میں مقدمہ دائر کرنے کی ایک درخواست پر سابق صدر پرویز مشرف، ان کے مشیر شریف الدین پیرزادہ، جسٹس ریٹائرڈ ملک قیوم اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کیے ہیں۔ پرویز مشرف کو مستعفی ہونے کے بعد پہلی مرتبہ کسی عدالت نے نوٹس جاری کیے ہیں۔ جنرل مشرف کو یہ...
  18. نبیل

    اوباما کی ہلری کلنٹن کو وزیر خارجہ بننے کی پیشکش؟

    اطلاعات کے مطابق سنیٹر ہلری کلنٹن کا نام نئے امریکی صدر اوباما کی کابینہ میں بطور وزیر خارجہ تقرری کے لیے زیر غور ناموں میں شامل ہے اور غالباً گزشتہ منگل کو اوباما اور ہلری کے درمیان ملاقات میں اسی موضوع پر تبادلہ خیال بھی ہوا ہے۔ یاد رہے کہ ہلری اور اوباما کے درمیان ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے...
  19. نبیل

    عراق کی جنگ کا خاتمہ (نقلی نیویارک ٹائمز)

    لگتا ہے کہ ساجد اقبال کا روزنامہ سفید جھوٹ نکالنے کا آئیڈیا کچھ اور لوگوں کو اتنا پسند آ گیا کہ انہوں نے نیویارک ٹائمز کا ایک نقلی (سپیشل) ایڈیشن شائع جو خوش کن، لیکن خیالی خبروں سے بھرا ہوا تھا۔ یہ نقل اس قدر اچھی کی گئی تھی کہ اس پر بالکل اصل کا گمان ہوتا تھا۔ اس پر مستزاد یہ کہ اس نقلی اخبار...
  20. نبیل

    گمشدہ ہائیڈروجن بم

    یہ خبر تو آج کی ہے لیکن یہ واقعہ 40 سال قبل کا ہے۔ ڈی کلاسیفائڈ انفارمیشن کے مطابق آج سے چالیس سال قبل 1968 میں شمالی گرین لینڈ میں امریکہ کا ایک بی 52 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس بمبار طیارے میں 4 نیوکلیائی ہتھیار موجود تھے اور اس حادثے کے بعد اس کے متعلق شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق یہ...
Top